Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Tuesday, August 11, 2020

انسان کو نظر کیسے لگتی ہے




انسان کو نظر کیسے لگتی ہے 

اسکے بہت سارے اسباب ہیں اور بہت سی ایسی وجوہات ہیں کہ اِنسان کو انکا علم ہوجائے تو کبھی بھی اپنے ازکار اور دعائیں ترک نہ کرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میری امت کی اکثریت کی موت نظر بد کی وجہ سے ہوگی 
بعض حالات میں ہم اللہ کی نعمتوں کو استعمال کرنے کے اللہ کا شکر ادا کرنا بھول جاتے ہیں اور دنیا کو اپنی ان نعمتوں پر دکھاوا کرنے سے انسان کو نظر لگتی ہے 
نظر صرف چیزوں کو نہیں لگتی بلکہ ہر اس چیز کو جو آپ کے زیر استعمال ہے مثلا 
گھر 
گاڑی 
جانور 
تعلقات 
رشتہ داریاں 
بھائیوں کی محبت اتفاق 
کاروباری معمالات 
معاشی ترقی 
اور بہت سے ایسے معمولات زندگی جس سے انسان کی خوشحالی ثابت ہو رہی ہو 

بچاو کیسے ممکن ہے 

سب سے پہلے اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنا سیکھیں 
ان نعمتوں میں غرباء اور مساکین کو شامل رکھیں 
کبھی کبھار ان مساکین کے ساتھ بیٹھ کے کھانا کھائیں 
انکی ضروریات کا خیال رکھیں کبھی بھی نیکی کرنے کے بعد جائیں نہیں اس سے اس شخص کو تکلیف ہوتی ہے 
کسی کا قرض اتارنے میں اسکی مدد کریں 
مسافروں کے کھانے کا انتظام کریں 
عبادات میں سبقت حاصل کرنے کی کوشش کریں 
تہجدمیں اور عام نمازوں میں اللہ کے احسانات کو یاد کریں 
یاد رکھیں دو نعمتیں بہت عظیم ہیں 
فرصت 
اور صحت 
دونوں کا صحیح استعمال کرنے کی کوشش کریں 
ازکار کی پابندی رکھیں 
سورہ الملک اور سورہ القلم پانی دم کر کے استعمال کریں 
مسنون دعائیں معمول بنا لیں
 یاد رکھیں آپ بھی اسی رب کی طرف واپس جانے والے ہیں
زندگی کو ابدی مت سمجھیں آخر کار آپکو اور ہمیں واپس جانا ہے اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے زندگی گزاریں 
آپکی زبان اور ہاتھ سے کسی کو تکلیف پہنچی تو فورا معزرت کر لیں 
اللہ ہم سب کو شیطان کے شر سے محفوظ رکھے اخوکم ابو سہل ی ظفر 
مرکز الرقیة الشرعية من القرآن والسنة باكستان

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer