Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Showing posts with label #foryoupage. Show all posts
Showing posts with label #foryoupage. Show all posts

Wednesday, July 22, 2020

رزق کیلئے

#کشادگی #رزق کیلئے 


ہر فرض نماز کے بعد اول آخر ایک ایک مرتبہ درود شریف اور درمیان میں سات مرتبہ #سورہ #قریش پڑهیں

یہ اتنا زبر دست عمل ہے کے کرنے والا ہی جانے گا-اللہ پاک ہر مشکل ہر پریشانی ہر تنگی سے بچائے گا-دن بدن رزق میں ترقی اور برکت ہوتی جائے... ان شاءاللہ 
اس عمل کی ہر اس کو اجازت
ہے جو مجھے شامل دعا کرے اور کمنٹ میں 3 بار

(سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ
سُبْحَانَ اللہ وَ بِحَمْدِهٖ سُبْحَانَ اللہ الْعَظِيمِ)

 پڑھ کر لکھ دے

Tuesday, July 21, 2020

پریشانی اور غم سے چھٹکارہ پائیں

پریشانی اور غم سے چھٹکارہ پائیں
----------
غم کو دور کرنا ، پریشانی سے نجات دینا اور سینہ کو کھول دینا صرف اللہ وحدہ کے ہاتھ میں ہے ، لہذاآپ جب کسی کرب یا سینہ کی تنگی میں مبتلاہوں تو اللہ وحدہ کی طرف رجوع کریں اور اس سے دعاکریں کہ وہ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے،اگر آپ کسی پریشانی میں مبتلاہیں تو وہ کام کریں جورسولﷺ کیا کرتے تھےیعنی حدیث میں آتا ہے کہ جب آپ کوکوئی غم لاحق ہوتا تو آپ ﷺ نماز پڑھنا شروع کردیتے ، اس کے علاوہ آپ یہ دعا بھی پڑھا کرتے تھے:

لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْعَظِيمُ الْحَلِيمُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ رَبُّ السَّمَوَاتِ وَرَبُّ الْأَرْضِ وَرَبُّ الْعَرْشِ الْكَرِيمِ(صحیح بخاری:6346صحیح مسلم:2730)

’’اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو بہت ہی بزرگ اور بڑا ہی بردبار ہے ۔ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جوعرش عظیم کا رب ہے ۔ اللہ کے سوا کو ئی معبود نہیں جو آسمانوں اور زمین کا مالک ہے اور عرش کریم کا مالک ہے۔‘‘

رسولﷺکی زندگی ہمارے لیے ایک نمونہ ہے جس پر عمل کرکے ہی ہمیں پریشانی اور غم سے چھٹکارہ مل سکتاہے۔

اللہ تعالی نے فرمایا:

لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ (الاحزاب:21)
’’یقیناً تمہارے لیے رسول اللہﷺ(کی ذات) میں بہترین نمونہ ہے۔‘‘


آج جب کہ ہر طرف غم ، پریشانی، دکھ، تکالیف، رنج و الم ڈیرہ ڈالے بیٹھے ہیں۔ ہم سکون اور خوشی کی تلاش میں مادیات کے پیچھے اس قدر مگن ہو گئے ہیں کہ مزید پریشانیاں مول لے بیٹھے ہیں۔ ایسے میں ہمیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنّت پر عمل کرتے ہوئے وسائل کی تلاش کے ساتھ نماز اور دعاؤں سے بھی مدد لینے کی ضرورت ہے۔ بے شک حقیقی سکون تو اللہ کے ذکر میں ہی ہے۔

سورة البقرة کی فضیلت احاديث كى روشنى ميں

✨سورة البقرة کی فضیلت احاديث كى روشنى ميں:
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
🍁 قرآن پڑھو، کیونکہ وہ قیامت کے دن اپنے ساتھیوں کے لیے شفاعت کرنے والا (بن کر) آئے گا۔
تم دو چمکنے والی سورة البقرة اور آل عمران پڑھا کرو، کیونکہ وہ دونوں قیامت کے دن اس طرح آئیں گی جس طرح وہ دو بادل ہوں یا پرندے کے پروں کے ٹکڑے ہوں، دونوں اپنے ساتھیوں کے حق میں جھگڑا کریں گی۔ تم سورة البقرة (لازمًا) پڑھو، کیونکہ اس کا پڑھنا باعثِ برکت اور اس کو چھوڑنا باعثِ حسرت ہے۔ ہاں باطل اس (سے مقابلہ) کی طاقت نہیں رکھتا۔
(صحیح مسلم)

🍁تم اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ۔ اس میں نماز پڑھا کرو کیونکہ جب تم اس گھر میں سورة البقرة پڑھتے ہو تو شیطان اس کو سن کر لازمًا بھاگ جاتا ہے۔
(صحیح ابن حبان)
ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: (سورت بقرہ کی تلاوت کیا کرو؛ کیونکہ سورت بقرہ کو یاد کرنا برکت ہے، اور اسے چھوڑ دینا حسرت ہے، جادو گر اس پر غالب نہیں آ سکتے) مسلم: (804)

🍁 رسول ایمان لایا اس پر جو اس کے رب کی طرف سے اس پر نازل کیا گیا اور سب مومن بھی۔ سب کے سب ایمان لائے الله ﷻ پر، اس کے فرشتوں پر، اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر۔ ہم اس کے رسولوں میں سے کسی میں فرق نہیں کرتے اور وہ کہتے ہیں ہم نے سنا اور ہم نے اطاعت کی، تیری بخشش (مانگتے ہیں ) اے ہمارے رب اور تیری طرف ہی لوٹنا ہے۔
الله ﷻ کسی کو اس کی طاقت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا۔ اسی کے لیے ہے جو اس نے (نیکی) کی اور اس پر ہے جو اس نے (گناہ) کمایا۔ اے ہمارے رب! اگر ہم بھول جائیں یا ہم خطا کر لیں تو ہمیں نہ پکڑنا۔ اے ہمارے رب، ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال جیسا کہ تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالا، اے ہمارے رب، تو ہم سے وہ بوجھ نہ اٹھوا جس (کےاٹھانے) کی طاقت ہم میں نہیں، ہم سے درگزر فرما اور ہمیں بخش دے اور ہم پر رحم فرما، تو ہی ہمارا مولا ہے پس کافر قوم کے مقابلے میں ہماری مدد فرما۔ آمین

رسول الله ﷺ نے فرمایا

🍁 جو رات کو سورة البقرة کی آخری دو آیات پڑھے گا وہ اس کو کافی ہو جائیں گی
(صحیح البخاری)

🍁سیدنا عبد الله بن عباس بیان کرتے ہیں کہ ایک دن جبریل رسول الله ﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ اپنے اوپر دروازہ کھلنے کی آواز سنی۔ انہوں نے اپنا سر اٹھایا اور کہا یہ آسمان کا ایسا دروازہ ہے جو صرف آج کھولا گیا ہے اور آج سے پہلے کبھی نہیں کھولا گیا پھر اس سے ایک فرشتہ اترا انہوں نے کہا یہ ایسا فرشتہ ہے جو آج زمین پر اترا ہے اور آج سے پہلے کبھی نہیں اترا۔ پس اس (فرشتے) نے سلام کیا اور کہا:
دو نوروں کی خوش خبری ہو، جو آپ ﷺ کو عطا کیے گئے ہیں آپ ﷺ سے پہلے یہ دونوں کسی نبی کو نہیں عطا کیے گئے۔ فاتحة الکتاب اور سورة البقرہ کی آخری آیات۔تم ان دونوں میں سے جو حرف بھی پڑھو گے تمہیں (اس کے بدلے) عطا کیا جائے گا
(صحیح مسلم)

🍁 بے شک الله ﷻ نے آسمان و زمین کو پیدا کرنے سے دو ہزار سال پہلے ایک کتاب لکھی جس میں سے دو آیات اتاریں جن کے ساتھ سورة البقرہ کو ختم کیا۔ جس گھر میں تین راتیں یہ (آیات) پڑھی جائیں تو شیطان اس (گھر) کے قریب نہیں آتا
(سنن الترمذی)

🍁 سیدنا عبد الله سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جب رسول الله ﷺ کو معراج پر لے جایا گیا تو آپ ﷺ سدرة المنتہی تک پہنچے جو چھٹے آسمان پر ہے۔زمین سے جو کچھ بھی چڑھتا ہے وہ یہیں آکر ٹھہر جاتا ہے پھر اس میں سے لے لیا جاتا ہے اور جو اوپر سے اترتا ہے وہ بھی یہیں ٹھہر جاتا ہے پھر اس میں سے لے لیا جاتا ہے۔
الله تعالیٰ نے فرمایا:
اِذْ یَغْشَی السِّدْرَةَ مَا یَغْشٰی (النجم:16)
"جب ڈھانپ رہا تھا سدرہ کو جو کچھ کہ ڈھانپ رہا تھا''
سیدنا عبد الله نے کہا:
سونے کے پتنگے تھے پھر رسول الله ﷺ کو وہاں تین چیزیں عطا کی گئیں:
پانچ نمازیں،
سورة البقرہ کی آخری دو آیات،
اور(یہ خوشخبرى کہ) آپ ﷺ کی امت میں سے اس شخص کے باقی تمام تباہ کرنے والے گناہوں کو الله ﷻ نے بخش دیا جو الله ﷻ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہرائے
(صحیح مسلم)

🍁 رسول الله ﷺ نے فرمایا
مجھے سورة البقرہ کی یہ آخری آیا ت عرش کے نیچے ایک خزانے سے دی گئی ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دی گئیں
(مسنداحمد)

حمل کى حفاظت کے ليے


مجرب عمل ھے
حمل کى حفاظت کے ليے
نماذ فجر سورہ کھف کو 40دنوں تک
حمل محفوظ رھيگا مجرب عمل ھے
جزآک اللہ خير

آسيب جن بھوت اور شيطان کے حملے سے محفوظ



آسيب جن بھوت اور شيطان کے حملے سے محفوظ
مہينے ميں ايک بار سورہ کھف پانى پر دم کرکے مکان کى چھت پر چاروں
کونوں پر چھڑکاںے

مرد يا عورت ناراض ہو



مرد يا عورت ناراض ہو
يا ولى يامانع بحق يا ودود
313بار پڑھيں11دنوں تک

Monday, July 20, 2020

ناجاںزقبضہ مقدمہ کے ليے مجرب عمل



ناجاںزقبضہ مقدمہ کے ليے مجرب عمل
اللھم صل على محمد
کما تحب وترض لہ
12500بار يہ بطور ختم کے ھونگے
يا بديع العجاںب بالخير يا بديع
1200بار 12دنوں تک پڑھيں

جزآک اللہ خير

سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کا عجیب کمالات کا عمل

سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کا عجیب کمالات کا عمل

ایک کورا گھڑا لے لیں اگرگھڑا نہیں توپانی کی بوتل لے لیں ، اکتالیس دفعہ سورۃ رحمن اور اکتالیس دفعہ ہی سورۃ تغابن پڑھ کر اس پانی پردم کرلیں زندگی بھرکے لیے یہ پانی کافی ہے پڑھنا بھی ایک دفعہ ہے ایک نشست میں تین چارافراد بھی پڑھ سکتےہیں اوراگرایک فرد پڑھے تو تین چاردن میں بھی پڑھ سکتا ہے جوپڑھیں پانی پرپھونک ماردیں یہ پانی استعمال بھی کرتے جائیں اوربڑھاتے بھی جائیں اگرہوسکے توایک دفعہ سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن روزانہ اس پانی پرپڑھ کرپھونک دیا کریں، کھانا پکانے،چائےبنانے،سالن بنانے،آٹا گوندھنے میں استعمال کریں نہانا نہیں ہےنہ پانی نیچے گرانا ہے جادو جنات،دل کے مریض،فالج کےمریض،آنکھیں اندھی ہوگئ ہوں سب کے لیے عجیب کمال کا عمل ہے سورۃ رحمن اورسورۃ تغابن کے اس عمل سے کوئی مریض نہیں جوٹھیک نہ ہو، سات دفعہ بسم الله الرحمن الرحيم کا اور یا حفیظ گیارہ دفعہ پڑھ کرخود پرحفاظت کا حصارلگائیں پھرپڑھیں۔ اجازت ضروری ھے

بانجھ عورت کے ليے مجرب عمل


بانجھ عورت کے ليے مجرب عمل
جمعرات جمعہ ھفتہ کو روزہ رکھيں اور اس کے بعد 100 100بار درود پاک پڑہيں
اور3000با ر يا خالق پڑھيں اور دعا مانگيں
اور پانى پر دم کر کے ادھا ادھا پانى مياں بيوى پى ليں اس عمل کى برکت سے اللہ اولاد عطا فرما دينگے انشاء اللہ

کیا آپ میں یہ علامات موجود ہیں

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا آپ میں یہ علامات موجود ہیں۔ اگر ہاں تو مکمل تشخیص کروائیں کے آپکے مسائل روحانی امراض کی وجہ سے تو نہیں۔۔
👈 . کیا آپ میں یہ علامات موجود ہیں؟

1 👈خواب ميں بیل اونٹ بھینس پیچھے لگے ھوں مارنے کے لیےآپ کے پیچھے
2 👈سانپ دیکھنا چھپکلی دیکھنا آپ کے پیچھے لگے ھوں نقصان پہنچانے کے لیے کے لیے.
3 👈کتا دیکھنا بلی دیکھنا کے پیچھے لگے ھیں مارنے کے لیے یا نقصان دینے کے لیے
4 👈اپنے آپ کو اونچی جگہ سے گرتے دیکھنا اونچی جگہ پر چھڑ رھا ھو پر چھڑ نیں پا رھا
5👈 اپنے آپ کو کسی جگہ پھنسے دیکھنا بند گلیوں میں دیکھنا جس کا راستہ نہ مل رھا ھو
6 👈کوئی کام دیکھنا کے میں کر سکتا ھوں پر وہ آپ سے ھو نہ رھا ھو
7 👈خون كے چھینٹے پڑنا گھر پر خون کے چھینٹے گرنا
8👈 گوشت آناگھر گوشت گرنا جانوروں کا گوشت پرندوں کا گوشت گرنا
9 👈 گھر کے اندر کپڑوں کا کٹنا جگہ جگہ سے خود بخود کپڑوں کا کٹنا
10👈 سر کے بال خود بخود کٹ جانا عورتوں کے یا مردوں کے بالوں کو کٹ لگ جانا
11👈 گھر کے اندر سے انجان سی سویاں ملنا
12 👈گھر کے اندر کسی پر پانی گرنا پانی کے چھنٹے پڑنا
13 👈نماز اذان قرآن سے دل تنگ ھونا اسلام کے بارے میں کفریا خیالات آنا نماز سے نفرت ھو جانا
14 👈ھر وقت یہ محسوس کرنا کہ کوی ساتھ ھے یا کوی آپ کو دیکھ رھا ھے۔
15 جسم میں سوئیاں چبھنا
16 سر کندھے اور آنکھیں بھاری رہنا
17 چھت پر کسی کے چلنے کی آوازیں آنا یا لیٹتے وقت لگنا کوئی ساتھ لیٹ رہا ہے یا آوازیں آنا
خواب میں پاخانہ گندگی دیکھنا۔

محبت کا %100 گارنٹی والا عمل


**محبت کا %100 گارنٹی والا عمل**
وظائف کی شرائط
وظیفا پڑھنے سے پہلے حسب طوفیق صدقہ نکالنا،
نماز کی پابندی، رزق حلال کھانا،
کامل یقین اور پوری توجہ سے وظیفا پڑھنا
آج جو محبت کا عمل آپ کی خدمت میں لےکر
حاضرہوا ہوں یے اگر آپ درج بالا شرائط کو
مد نظر رکھ کر پڑھینگے تو آپ ضرورکامیاب
ہونگے اپنے مقصد میں
طریقا/ عشاء نماز کے بعد 41 کالے مرچ لیں
اب اول و آخر 7 بار درود پڑھناہے ایک مرچ
ھاتھ میں پکر کر بسم اللہ کے ساتھ پوری سورت
اخلاص پڑھ کر اس کالے مرچ پے دم کرکے
مرچ کو آگ میں جلادیں اس طرح ایک ایک
مرچی پے ایک دفعہ بسم کےساتھ سورت اخلاص
پڑھ کر دم کرکے ایک ایک مرچی آگ میں جلاتے
جائیں. اور ھر مرچی جلاتی وقت کہیں میں
فلان بنت فلان کا دل اپنے عشق میں جلارھاہوں/
جلا رہیں ہو یے عمل 40 دن کرنا ہے عورتیں
اپنے مخصوص ایام چھوڑکر پھر آگے پڑھیں
صرف جائز جگاہوں پر اجازت ہے، ناجائزجگاہ
پڑھنے والا نقصان کا خود زمیدار ھوگا
دعاؤں میں ھمیں بھی یاد رکھنا.اجازت عام ھے

لڑکیوں کے رشتے کیلئے

لڑکیوں کے رشتے کیلئے:
عروج ماہ بروز جمعہ کو بعداز نماز جمعہ 21 مرتبہ سورۂ جمعہ پڑھیں‘ اس عمل کو لگاتار تین جمعہ پڑھیں‘ اللہ نے چاہا تو رشتے آنے شروع ہوجائیں گے۔ اگر یہ عمل لڑکی خود نہ پڑھ سکے تو اس کے والدین یا بھائی بہن بھی کرسکتے ہیں۔ ہر جمعے کو پڑھائی کا ایک وقت مقرر ہونا چاہیے اور تصور یہ رکھیں کہ رشتے آرہے ہیں۔ انشاء اللہ ایک ماہ کے اندر اندر لڑکی کی شادی ہوجائے گی۔ اگر کسی مخصوص جگہ پر رشتہ کرنا ہو تو عمل کے دوران اس رشتے کا تصور رکھیں۔ اگر مخصوص جگہ پر نہ ہو تو پھر ویسے ہی رشتے آنے کا تصور رکھیں۔ یہ اعمال مجرب اور آزمودہ ہیں۔ آزمائش شرط ہے۔

اسم الہٰی کے موکل کو تابع کرنا // تسخیر خاص وعام اور دولت رزق کے لئے

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم )
عمل اسم الہٰی کے موکل کو تابع کرنا
 ۔تسخیر خاص وعام اور دولت رزق کے لئے
 ۔اس اسم کا موکل بہت نرم دل اور رحم کی نظر سے دیکھتا ہے ۔اس کو تابع کرنے سے اس کے عامل کے پاس تازندگی روپے پیسے کی کمی نہیں آئے گی رزق بڑھتا ہی جائے گا خوشحالی آنے لگے گی اس عمل میں کسی قسم کا کوئی ڈر خوف خطرہ نہیں نہ ہی کوئی جمالی جلالی پرہیز کی ضرورت ہے صرف حلال کمائی کھائے پاک صاف رہے اور نماز کی پابندی اپنے اوپر اتنی لازم کرئے کہ جب نماز قضاء ہوتی نظر آئے تو آپ یہ سمجھے کہ اگر نماز چھوڑ دی تو مر جائے گے برباد ہو جائے گے ۔اتنا نماز کو اپنے اوپر لازم کرلے لیں

 (طریقہ عمل )بعد نمازِ عشاء پاک صاف غسل کرکے اور پاک جگہ ایک مصلہ ایک وقت رکھ کر اول آخر درود پاک 9--9بار اور یہ اسم اعظم 1000بار پڑھے ۔سات دن میں موکل تابع ہو گا یا گیارہ 
دن میں آپ کو رزق فتوحات تسخیر ہونے لگے

sdqa laźmi Bhai Dana hi bary gusht ka hsbe tofiq

 تو سمجھ لے عمل چل پڑھا اور موکل تابع ہوگیا کھولے روپے آتے رہتے ہے کبھی بھی ہرگز ہرگز روپے پیسے میں کمی نہیں آئے گی جیسے روپے کی ضرورت پڑھی فوراً دستیاب ہو جایا کرے گے کسی سے اس عمل کے بارے میں ذکر مت کر (نوٹ )عمل شروع کرنے سے پہلے یہ نیت رکھے کہ میں موکل کو اس لئے تابع کرنا چاھتی ہوں یا چاھتا ہو کہ میرے ضروریات اور روپے پیسے جتنے کے ضرورت پڑھے ملتے رہے ۔یہ نیت ہرگز نہیں رکھنی کہ موکل میرے سامنے حاضر ہو ۔بس میرے تابع ہو کر میرے کاموں اور ضروریات میں میرا ساتھ دیتا رہے ۔دیکھے یہ مخلوق نور ہے ہم مٹی ہماری آنکھیں ان کو برداشت نہیں کرسکتی ۔ویسے بھی جب یہ اللہ کی مخلوق یک دم سامنے آتی ہے تو انسان جتنا مرضی دلیر ہو ایک دم جھٹکا محسوس کرئے گا ۔اس کفیت کو برداشت کرگیا تو کامیاب نہیں تو پاگل ہو جانے کا خطرہ ہے ۔اس لئے صرف یہی نیت رکھے کہ ہمارے مسائل اور ضروریات اور روپے پیسے ملتے رہے جتنے چاہیے ۔سامنے حاضر کرنے کی ہمیں ضرورت نہیں ۔تسخیر خاص وعام بھی خوب ہو گی ۔جب دن مکمل ہو جائے تو ۔پھر روزانہ بعد عصر سو بار یہ اسم پاک پڑھ کر کھڑے ہو کر دعا مانگ لیا کرے۔اس سے عمل قائم وبرقرار رہے گا اور ثاتیر بھی زائل نہیں ہوتی ۔اس عمل کا اثر یعنی جس نے یہ عمل باموکل کر لیا تو اس کی برکت اور اثر صرف ایک نسل تک رہے گا یعنی جو اس عمل کا عامل ہوگا اس کی اولاد تک اثرات اور برکت چلے گی ۔یعنی موکل خودبخود عامل کی اولاد کی تابع رہے گا عمل کی اجازت لینا ضروری ھے


 گوشت دینے کے بعد سب کو اجازت ھے چاھے کسی کو بی بتایں اوس کی بی اجازت ھے
ناجاںزقبضہ مقدمہ کے ليے مجرب عمل
اللھم صل على محمد
کما تحب وترض لہ
12500بار  يہ بطور ختم کے ھونگے
يا بديع العجاںب بالخير يا بديع
1200بار 12دنوں تک پڑھيں

مرد يا عورت ناراض ہو
يا ولى يامانع بحق يا ودود
313بار پڑھيں11دنوں تک

آسيب جن بھوت اور شيطان کے حملے سے محفوظ
مہينے ميں ايک بار سورہ کھف پانى پر دم کرکے مکان کى چھت پر چاروں
کونوں پر چھڑکاںے
مجرب عمل ھے

حمل کى حفاظت کے ليے
نماذ فجر سورہ کھف کو 40دنوں تک
حمل محفوظ رھيگا مجرب عمل ھے
جزآک اللہ خير
**محبت کا %100 گارنٹی والا عمل**
وظائف کی شرائط
وظیفا پڑھنے سے پہلے حسب طوفیق صدقہ نکالنا،
نماز کی پابندی، رزق حلال کھانا،
کامل یقین اور پوری توجہ سے وظیفا پڑھنا
آج جو محبت کا عمل آپ کی خدمت میں لےکر
حاضرہوا ہوں یے اگر آپ درج بالا شرائط کو
مد نظر رکھ کر پڑھینگے تو آپ ضرورکامیاب
ہونگے اپنے مقصد میں
طریقا/ عشاء نماز کے بعد 41 کالے مرچ لیں
اب اول و آخر 7 بار درود پڑھناہے ایک مرچ
ھاتھ میں پکر کر بسم اللہ کے ساتھ پوری سورت
اخلاص پڑھ کر اس کالے مرچ پے دم کرکے
مرچ کو آگ میں جلادیں اس طرح ایک ایک
مرچی پے ایک دفعہ بسم کےساتھ سورت اخلاص
پڑھ کر دم کرکے ایک ایک مرچی آگ میں جلاتے
جائیں. اور ھر مرچی جلاتی وقت کہیں میں
فلان بنت فلان کا دل اپنے عشق میں جلارھاہوں/
جلا رہیں ہو یے عمل 40 دن کرنا ہے عورتیں
اپنے مخصوص ایام چھوڑکر پھر آگے پڑھیں
صرف جائز جگاہوں پر اجازت ہے، ناجائزجگاہ
پڑھنے والا  نقصان کا خود زمیدار ھوگا
دعاؤں میں ھمیں بھی یاد رکھنا.اجازت عام ھے
لوگ کہتے ہیں کے ہمیں ایسا عمل بتاٸیں جس سے ہر قسم کی بندش اور رکاوٹ ختم ہوجاٸیں مثلا شادی ہوجاٸےکاروبار اچھا ہوجاٸے اپنا گھر مل جا ٸیں دشمن ہمیں بھول جاٸے گھر میں اتفاق پیدا ہوجاٸے بیماری ختم ہوجاٸے ان سب مساٸل کے حل کے لٸے میں آج آپ کو ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں جو میرا کٸی دفعہ کا آزمودہ ہے اور جس جس کو میں نے یہ عمل بتایا ہے وہ اللہ کے فضل سے اس عمل کی بدولت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا ہے عمل یہ ہے کہ 21 دن تک روزانہ سورہ فاتحہ کی آیت ۔۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔ روزانہ 1100مرتبہ پڑھنی ہےاول آخر 11مرتبہدرود ابراھیمی کے ساتھ لیکن پڑھتے وقت اپنے ذھن کو بالکل اللہ کی طرف متوجہ کرنا ہے  انشإاللہ آپ اس عمل کے کرنے کی وجہ سے اپنی مراد پالینگے اجازت عام ہے گیارہ بار درود پڑ کہ ھدیہ کر دیں
اسلام علیکم

ایک بہترین وظیفہ انشاءاللہ اگرآپ اس کو بعد عصر کریں گے تواللہ پاک کا خاص کرم اور عنایت آپ پر ہو گی اورلوگ آپ کوعزت اوراحترام کی نظرسے دیکھیں گے
جس طرح ہمارے دکھ تکلیف ہماری زندگی کاایک حصہ ہیں اسی طرح ہم کو نمازاور دوسری عبادات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیےاسلامی وظائف سے ہمارا مسئلہ حل ہو یا نہ ہو لیکن اللہ کی نظر میں وہ شخص قابل تعریف ہے جو اللہ کی زات پر توقل کرتا ہے اور اس سے ہی مانگتا ہے اور اسی کے آگے جگتا ہے تو اللہ تعالی نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بنا کسی مقصد کے تخلیق نہیں ہے کیا دنیا میں ہر آنے والی شے کو اللہ تعالی نے کسی نہ کسی کام کے لیےمخصوص کیا ہے مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ان پتھروں کو سوچ کر یہ کہے کہ اللہ تعالی نے انہیں کیوں تخلیق کیا.. یاد رہے کہ جب خانہ کعبہ اللہ کے گھر پر حملہ ہوا تھا تو ابابیلوں نے اپنی چونچ اور پنجوں میں انہی بے جان پتھروں کی کنکڑیوں کو رکھ کر خانہ کعبہ پر حملہ کرنے والوں کو شکست سے دوچار کیا تھا دوستو اس سے ثابت ہو کہ اللہ تعالی نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار پیدا نہی ہے کیا ہم کو اپنی آخرت اور دنیا دونوں کے ہی سنوارنہ ہے دوستو یہ وظیفہ جس پر مجھے کاملے یقین ہے کے انشاءاللہ کہ اگر کوئی شخص اس وظیفے کو بلا ناغہ 21 دن کرتا ہے تو اللہ کے حکم سے اسے ایمان اور یقین حاصل ہو گا اور نفس کی پاکیزگی کا احساس بھی ہو گا اس وظیفہ کے اور بہت فائدے ہیں

 اجازت

ہر خاص وعام کو ہے لیکن صرف جائز مقاصد کے لیے وظیفہ دوستو آپ نے کرنا یہ ہے کہ بعد نماز عصر یہ وظیفہ شروع کرنا ہے عصر سے فارغ ہوآپ نے آیت مبارکہ کو 30 مرتبہ اول آخر ایک بار درود شریف پڑھنا ہے آیت مبارکہ ہے
لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (38) ترجمہ تاکہ اللہ انہیں ان کے عمل کا اچھا بدلہ دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے، اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔

یاد رہے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی غریب کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلادیں تاکہ اللہ پاک کی رضا آپ کو اس وضیفے میں حاصل ہو سکے جس مکام پر وظیفہ شروع کریں اس کا پاک وصاف لازمی ہونا چاہیے ۔ کپڑوں پر کائی ہلکی خوشبو لگالیں تاکہ ماحول خشگوار ہو سکے ۔ وظیفہ ختم کرنے کے بعد دعا کا اہتمام کریں اسی ترتیب سے اس وضیفے کو آپ نے 21 دن کرنا ہے انشاء اللہ تعالی اسلام علیکم

 دوستوآج ایک اسیے بہترین وظیفہ انشاءاللہ اگرآپ اس وظیفہ کو بعد عصر کریں گے تواللہ پاک کا خاص کرم اور عنایت آپ پر ہو گی اورلوگ آپ کوعزت اوراحترام کی نظرسے دیکھیں گے
جس طرح ہمارے دکھ تکلیف ہماری زندگی کاایک حصہ ہیں اسی طرح ہم کو نمازاور دوسری عبادات کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیےاسلامی وظائف سے ہمارا مسئلہ حل ہو یا نہ ہو لیکن اللہ کی نظر میں وہ شخص قابل تعریف ہے جو اللہ کی زات پر توقل کرتا ہے اور اس سے ہی مانگتا ہے اور اسی کے آگے جگتا ہے تو اللہ تعالی نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بنا کسی مقصد کے تخلیق نہیں ہے کیا دنیا میں ہر آنے والی شے کو اللہ تعالی نے کسی نہ کسی کام کے لیےمخصوص کیا ہے مثال کے طور پر اگر کوئی شخص ان پتھروں کو سوچ کر یہ کہے کہ اللہ تعالی نے انہیں کیوں تخلیق کیا.. یاد رہے کہ جب خانہ کعبہ اللہ کے گھر پر حملہ ہوا تھا تو ابابیلوں نے اپنی چونچ اور پنجوں میں انہی بے جان پتھروں کی کنکڑیوں کو رکھ کر خانہ کعبہ پر حملہ کرنے والوں کو شکست سے دوچار کیا تھا دوستو اس سے ثابت ہو کہ اللہ تعالی نے دنیا میں کسی بھی چیز کو بے کار پیدا نہی ہے کیا ہم کو اپنی آخرت اور دنیا دونوں کے ہی سنوارنہ ہے دوستو یہ وظیفہ جس پر مجھے کاملے یقین ہے کے انشاءاللہ کہ اگر کوئی شخص اس وظیفے کو بلا ناغہ 21 دن کرتا ہے تو اللہ کے حکم سے اسے ایمان اور یقین حاصل ہو گا اور نفس کی پاکیزگی کا احساس بھی ہو گا اس وظیفہ کے اور بہت فائدے ہیں

 اجازت

ہر خاص وعام کو ہے لیکن صرف جائز مقاصد کے لیے وظیفہ دوستو آپ نے کرنا یہ ہے کہ بعد نماز عصر یہ وظیفہ شروع کرنا ہے عصر سے فارغ ہوآپ نے آیت مبارکہ کو 30 مرتبہ اول آخر ایک بار درود شریف پڑھنا ہے آیت مبارکہ ہے
لِيَجْزِيَهُـمُ اللّـٰهُ اَحْسَنَ مَا عَمِلُوْا وَيَزِيْدَهُـمْ مِّنْ فَضْلِـهٖ ۗ وَاللّـٰهُ يَرْزُقُ مَنْ يَّشَآءُ بِغَيْـرِ حِسَابٍ (38) ترجمہ تاکہ اللہ انہیں ان کے عمل کا اچھا بدلہ دے اور انہیں اپنے فضل سے اور بھی دے، اور اللہ جسے چاہتا ہے بے حساب روزی دیتا ہے۔

یاد رہے وظیفہ شروع کرنے سے پہلے کسی غریب کو ایک وقت کا کھانا ضرور کھلادیں تاکہ اللہ پاک کی رضا آپ کو اس وضیفے میں حاصل ہو سکے جس مکام پر وظیفہ شروع کریں اس کا پاک وصاف لازمی ہونا چاہیے ۔ کپڑوں پر کائی ہلکی خوشبو لگالیں تاکہ ماحول خشگوار ہو سکے ۔ وظیفہ ختم کرنے کے بعد دعا کا اہتمام کریں اسی ترتیب سے اس وضیفے کو آپ نے 21 دن کرنا ہے انشاء اللہ تعالی آپ کی ہر جائز حاجت لازمی پوری ہو گی_
اسلام علیکم          رشتوں کی بندش      بد نظری حسد کا علاج                           بدںظری بوہت خطرناک ہوتی ہے            عمل شروع کرنے سے پہلے سوا کیلو بڑا گوشت ہڈی والا لینا ہے پہلے دن عمل کرتے وقت پاس رکھ لینا ہے اور 7  سبز مرچ تھوڑی بڑی لینی ہیں اور گوشت کے اوپر رکھ لینی ہیں پھر یہ عمل کرنا ہے  یا حافظ  یا حفیظ یارقیب یا قہار  700 مرتبہ اول اخر گیارہ مرتبہ درود ابراہیم پڑھ کے سبز مرچ اور گوشت  پر  دم کر کے  اپنے سر سے 7 مرتبہ  وار  کر  کسی چلتے پانی میں ڈالنی ہیں یہ دونو چیزیں یہ عمل سات دن کرنا ہے گوشت صرف ایک دن دینا ہے باقی  پھر چھ دن صرف سات  مرچوں پر ہی یہ عمل کرنا ہے
اور چلتے پانی میں روز مرچیں ڈالنی ہیں وقت جس میں آپکو اسانی ہو اور سات دن میں اپکے اوپر جو رشتے کی  بندش بدںظری جادو کے اسرات ختم ہو جایئں گیے عام اجازت ہے جس نے یہ عمل کرنا ہے ایک سو مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کے سبحان اللہ لکھ دیں
ایت الکرسی

بہت بڑا شاھی خزانہ

ایت الکرسی میں اللہ تعالی کا ذکر 17 مرتبہ آیا ھے۔ 5بار ظاھری الفاظ میں جبکہ 12 بار ضمیروں میں

ایت الکرسی بہت اونچی نعمت ھے۔
یہ نعمت اللہ تعالی ھر کسی کو عطا نہیں فرماتے۔
یہ بہت بڑا شاھی خزانہ ھے۔
یہ خزانہ ھر کسی کو نہیں دیا جاتا۔
یہ ایک خاص قسم کی طاقت ھے۔
یہ طاقت ھر کسی کو نہیں ملتی۔
اس لئے آپ نے دیکھا ھوگا کہ لوگ طرح طرح کے وظائف میں گھنٹوں لگا دیتے ھیں۔
مگر آیت الکرسی نہیں پڑھتے۔
یہ سب کچھ اس لئے ھے کہ
آیت الکرسی
صرف چار طبقوں کو اہتمام کے ساتھ نصیب ھوئی ھے۔
1=انبیاء علیہم السلام کو
اب نبوت کا دروازہ بند ھو چکا ھے۔
2=صدیقین کو
یہ دروازہ کھلا ھے۔
مگر "صدیق" کا بلند مقام بہت کم افراد کو ملتا ھے۔
3=وہ شخص جس سے اللہ تعالی محبت فرماتے ھیں۔
اسے آیت الکرسی کا اھتمام نصیب ھوتا ھے۔
دروازہ کھلا ھے۔
اللہ تعالی ھمیں اس طبقے میں شامل فرمائے۔
4=وہ شخص جس نے اللہ تعالی کے راستے میں شہید ھونا ھو۔
اسے آیت الکرسی کا اھتمام نصیب ھوتاھے۔

احادیث صحیحہ" میں آیت الکرسی کا ایک خاص فائدہ یہ مزکور ھے کہ
یہ آیتہ مبارکہ شیطان کو بھگاتی ھے۔
شیطان کے شر   وسوسے اور نقصان سے بچاتی ھے۔
اور اس کا پڑھنے والا ایک ایسی خاص حفاظت میں آ جاتا ھے
جس حفاظت کو شیاطین نہیں توڑ سکتے اور آیت الکرسی پڑھنے والے کے لئے اللہ تعالی حفاظت کے خاص فرشتے نازل فرما دیتا ھے۔
یہ مضمون کئی احادیث مبارکہ میں آیا ھے۔
اس سے بعض اھل علم نے یہ عجیب نقطہ سمجھا ھے کہ
آیت الکرسی انسان کو شیطان۔ جن ۔ جادو۔ نظر سے تو بچاتی ھی ھے
ساتھ ساتھ ھر اس حالت میں بھی یہ کام آتی ھے۔
جسے ھم  شیطانی حالت  یا  شیطانی کیفیت  کہہ سکتے ھیں۔
یہ شیطانی حالت ھم پر شیطان کے حملے کی وجہ سے طاری ھوتی ھے۔
مثلا
بہت زیادہ غصہ
گندی اور ناجائز شہوت کا بھڑکنا
بد نظری کی طرف مائل ھونا
میاں بیوی کا آپس میں لڑنا
مسلمانوں سے فضول جھگڑا یا گالم گلوچ کرنا
ایک دم مایوس ھو کر بجھ جانا
غیر اللہ میں سے کسی کے خوف یا ڈر کا مسلط ھونا
وغیرہ وغیرہ
یہ سب حالتیں اور کیفیات ھم پر
شیطان کے حملے کی وجہ سے آتی ھیں
وہ شیطان انسانوں میں سے ھوں یا جنات سے

اب جبکہ اللہ تعالی نے آیت الکرسی میں یہ تاثیر رکھی ھے کہ
وہ اصل شیطان کو بھگا دیتی ھے تو پھر
شیطانی کیفیات کو بھگانا تو اس کے لئے اور بھی زیادہ آسان ھے
پس ھم پر ایسے " شیطانی حالات "
آئیں تو ھم یقین اور توجہ سے آیت الکرسی کا ورد شروع کر دیں
اس سے ان شاءاللہ یہ کیفیات درست ھو جائیں گی۔
اسی طرح اگر یہ " شیطانی کیفیات"  ھم پر تو نہ ھوں مگر آس پاس بن رھی ھوں۔
مثلا۔ گانے بجانے کی آوازیں
مسلمانوں کا باھمی جھگڑا
اھل غیبت کی مجلس
چغل خوروں کے فتنے

تب بھی ھم آیت الکرسی  کی امان میں آ کر اپنے آس پاس کی اس شیطانی کیفیات  سے خود کو محفوظ کر سکتے ھیں۔

آیت الکرسی میں حفاظت کی مضبوط تاثیر ھے۔
جیسا کہ کئی احادیث صحیحہ سے ثابت ھے۔
آیت الکرسی  کے مقابلے میں کوئی  باطل کلام  نہیں ٹھہر سکتا۔
کوئی جادو
کوئی منتر
کوئی شعبدہ
یا
کوئی شیطانی تصرف
آیت الکرسی  کے مقابلے میں زرہ برابر طاقت نہیں رکھتا۔
آیت الکرسی کی تفسیر غور و فکر کے ساتھ پڑھی جائے تو اس میں علم کا بے کراں سمندر نظر آتا ھے۔
اور اس کا ھر جملہ انسان کو عجیب روحانی ترقی اور پرواز عطاء فرماتا ھے۔
سونا قیمتی ھے۔
مگر
اسی کے لئے جس کے پاس ھو۔
پانی پیاس بجھاتا ھے مگر
اسی کی جو  اسے پئے۔

آیت الکرسی   بڑی عظیم نعمت ھے
مگر اسی کے لئے جو اسے پائے۔

ایک مسلمان  آیت الکرسی سے وہ  وہ فائدے اٹھا سکتا ھے ۔
جو ارب پتی مالدار اپنے مال سے نہیں اٹھا سکتا۔
لیکن   آیت الکرسی  کا فائدہ اسی کو ملتا ھے۔
جو اس کے مطالبات اور تقاضے پورے کرے۔

آیت الکرسی  کا پہلا سبق اور جملہ ھی یہی ھے کہ صرف ایک اللہ تعالی سے جڑو۔
اس کے سوا نہ کسی کو معبود مانو۔
نہ مشکل کشا  اور  نہ حاجت روا۔
جس پر موت آتی ھو وہ معبود نہیں ھو سکتا۔
آیت الکرسی کا پہلا تقاضہ یہ ھے کہ
ھم عقیدہ توحید پر پختہ ھوں۔
ھم  آیت الکرسی  کے ھر جملے پر مکمل ایمان لائیں اور دل سے یقین رکھیں۔
ھم آیت الکرسی کو درست تلفظ کے ساتھ پڑھنا سیکھیں۔
اور پھر ھم محبت اور یقین کے ساتھ آیت الکرسی کو اپنا ورد بنا لیں۔
یاد رکھیں
یہ آیت الکرسی ایک بہت بڑا خزانہ ھے۔
جو اسے جتنا اپناتا ھے
وہ اس سے اسی قدر فائدہ پاتا ھے۔
بس آخر میں چند ضروری باتیں اور ایک وظیفہ۔
پہلی بات یہ کہ
آپ میں سے جو باقائدہ قاری نہیں ھیں
وہ آج ھی آیت الکرسی کسی عالم یا قاری کو سنا کر الفاظ کی تصحہح کرا لیں۔
دوسری بات یہ ھے کہ
آیت الکرسی  کا ترجمہ پڑھ لیں اور سمجھ لیں۔
اور اس میں جو کچھ فرمایا گیا ھے
اس پر اپنے یقین کو مضبوط کریں۔
تیسری بات یہ ھے کہ
پختہ عزم اور وعدہ کریں کہ
ھر فرض نماز کے بعد ایک بار  آیت الکرسی  پڑھیں گے۔
فجر اور مغرب کے بعد تین بار
گھر سے نکلتے وقت   اور
گھر میں داخل ھوتے وقت
اور
رات کو سوتے وقت
یہ  آیت الکرسی  کا ضروری نصاب ھے۔
باقی مزید جس کو جتنی توفیق ملے۔

جس مسلمان کو  رزق کی تنگی ھو۔
اسباب بند ھو چکے ھوں۔
قرضے جکڑ چکے ھوں
اور کوئی زریعہ وسیلہ نہ بنتا ھو۔
وہ دو رکعت نماز ادا کرکے۔
با وضو
ایک سو ستر (170)بار آیت الکرسی پڑھے۔
اس کے بعد تین ھزار (3000) بار
یا کافی
یا غنی
یا فتاح
یا رزاق
پڑھے۔
اول آخر سات سات بار درود شریف پڑھے۔
اور آخر میں دعا کرے۔
بس یقین رکھیں اور تھوڑا سا صبر اور انتظار کریں۔اللہ کی رحمت ہو جاے گئی جس نے یہ عمل کرنا ہے 41 مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر ھدیہ کرے اور اللہ ھو لکھتے جایئں اجازت ملتی جاے گئی
اللہ تعالیٰ نے انسان کو اپنے ذاتی اسم اَللّٰہُ کا ذکر دیا ہے کیونکہ یہ اس کی تمام صفات کا احاطہ کرتا ہے اور اس کے تمام اسماء میں سب سے قوت والا اسم اَللّٰہُ ہے اللہ کا یہ اسم اس قدر قوت کا حامل ہے کہ اگر ترازو کے ایک پلڑے میں اسم اَللّٰہُ رکھ دیا جائے اور دوسرے پلڑے میں پوری کائنات جنت و جہنم رکھ دیئے جائیں تو اسم اَللّٰہُ ذات والا پلڑا بھاری ہوگا اسم اَللّٰہُ ذات کے ذکر سے روح کو وہ نورِ بصیرت حاصل ہوتا ہے جو دیدارِ الٰہی کے لیے لازم ہے۔ روح اس قدر قوی ہوجاتی ہے کہ جسم و جان کے تمام حجابات توڑ کر جسمانی موت سے قبل ہی اللہ کا وصال دیدار اور معرفت حاصل کر سکتی ہے چونکہ ذکرِ اَللّٰہُ ہی انسانی مقصدِ حیات یعنی معرفتِ الٰہی کے حصول کی بنیاد ہے اسی لیے اللہ تعالیٰ کی طرف سے حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کو پہلی وحی اور سب سے پہلا حکم اللہ کے ذاتی نام کے ذکر کا تھا۔

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّکَ الَّذِیۡ خَلَقَ العلق 01

ترجمہ پڑھ اپنے ربّ کے نام  اسم اَللّٰہُ سے جس نے خَلق کو پیدا کیا

تمام عبادات کی فرضیت سے پہلے اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم علیہ کی امت اور پیروکاروں کو اسم اَللّٰہُ ذات کے ذکر کا حکم دیا تاکہ ان کی ارواح نور بصیرت حاصل کر کے معرفتِ الٰہی تک رسائی حاصل کریں جو تمام عبادات کی روح اور بنیاد ہے دین کی اس بنیاد کے مضبوط ہونے کے بعد ہی ان پر ظاہری عبادات فرض کی گئیں۔ سورۃ مزمل سورۃ الاعلیٰ سورۃ واقعہ سورۃ اعراف سورۃ کہف اور سورۃ طٰہٰ عبادات فرض ہونے سے پہلے مکہ میں نازل ہوئیں ان تمام میں اللہ کے اسم کے ذکر کا حکم بھی دیا گیا ہے اور طریقہ بھی سمجھایا گیا ہے

وَاذْکُرْرَّبَّکَ فِیْ نَفْسِکَ تَضَرُّعًا وَّ خِیْفَۃً وَّ دُوْنَ الْجَھْرِ مِنَ الْقَوْلِ بِالْغُدُوِّ وَالْاٰصَالِ وَلَا تَکُنْ مِّنَ الْغٰفِلِیْنَ  اعراف 205

ترجمہ اور صبح و شام ذکر کرو اپنے ربّ کا دل میں سانسوں کے ذریعے بغیر آواز نکالے خفیہ طریقے سے عاجزی کے ساتھ اور غافلین میں سے مت بنو

اُدۡعُوۡا رَبَّکُمۡ  تَضَرُّعًا  وَّ خُفۡیَۃً ؕ اِنَّہٗ  لَا یُحِبُّ  الۡمُعۡتَدِیۡنَ
 اعراف55

ترجمہ اپنے رب کا ذکر کرو خفیہ طریقے سے عاجزی کے ساتھ بیشک اللہ تعالیٰ حد سے بڑھنے والوں کو پسند نہیں کرتا

ذکر کا حکم خفیہ طریقے سے کرنے کا مطلب بغیر آواز کے ذکر کرنا ہے اور سانسوں کے ذریعے ذکر کا حکم اس لیے ہے کہ سانس کا تعلق روح سے ہے جیسے ہی روح جسم میں داخل ہوتی ہے جسم سانس لینا شروع کردیتا ہے اور جیسے ہی روح جسم سے نکل جاتی ہے جسم سانس لینا بند کر دیتا ہے چنانچہ سانسوں کے ذریعے اسم اَللّٰہُ کا ذکر روح یا باطنی انسان کی قوت کا باعث ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم نے فرمایا

اَ لْاَنْفَاسُ مَعْدُوْدَۃٌ وَکُلُّ نَفْسٍ یَّخْرُجُ بِغَیْرِ ذِکْرِاللّٰہِ تَعَالٰی فَھُوَ مَیِّتُ

ترجمہ سانس گنتی کے ہیں اور جو سانس اللہ کے ذکر کے بغیر نکلے وہ مردہ ہے
یعنی جس سانس میں اللہ کا ذکر کیا جائے وہ روح کی زندگی کا باعث ہے اسی لیے آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم نے فرمایا

جو شخص ذکر اَللّٰہُ کرتا ہے اور جو شخص ذکراَللّٰہُ نہیں کرتا اس کی مثال زندہ اور مردہ کی ہے   بخاری و مسلم

ذکر اَللّٰہ کرنے والے کی روح زندہ اور نہ کرنے والے کی روح مردہ ہے آج کل لوگوں کی اکثریت تو ذکراَللّٰہ کرنے کی ضرورت ہی نہیں سمجھتی اور نماز روزوں پر اکتفا کیے بیٹھی ہے اور جو لوگ ذکر  اللہ کرتے بھی ہیں تو زبانی ذکر کرتے ہیں جو لوگ قلبی ذکر کا دعویٰ کرتے ہیں ان کے نزدیک قلب سے مراد سینے کے بائیں جانب رکھا گوشت کا لوتھڑا دِل ہے اور وہ حبسِ دم کر کے زور زور سے اَللّٰہُ کا ذکر کر کے اسی لوتھڑے کو چلانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں جب یہ مادی دل پھڑکنے لگ جائے تو سمجھ لیتے ہیں کہ ان کی روح زندہ ہوگئی حالانکہ جسم میں رکھے اس دل کا کام صرف خون کی ترسیل ہے یہ بھی باقی جسمانی اعضاء کی طرح ایک عضو ہے جس کو باقی جسم کے ساتھ اسی دنیا میں رہ کر مٹی کا حصہ بن جانا ہے۔ روح غیر مادی ہے اس کی قوت سانسوں کے ذریعے خفیہ طور پر عاجزی کے ساتھ مسلسل اسم اَللّٰہُ ذات کا ذکر کرنے میں ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا

فَاِذَا قَضَیۡتُمُ الصَّلٰوۃَ فَاذۡکُرُوا اللّٰہَ قِیٰمًا وَّ قُعُوۡدًا وَّ عَلٰی جُنُوۡبِکُمۡ ۚ النساء۔103

ترجمہ پھر جب تم نماز ادا کر چکو تو کھڑے بیٹھے اور کروٹوں کے بل لیٹے ہوئے ذکر اَللّٰہُ کرو

اس آیت مبارکہ میں کروٹوں کے بل لیٹنے سے مراد سونا ہے اور سوتے وقت صرف سانسوں کے ذریعے ذکر ممکن ہے جو لوگ مادی دل کو قلب مان کر اس کا تعلق سانسوں سے جوڑتے ہیں اور پھر مخصوص اوقات مقرر کر کے صرف اسی میں ذکرِاَللّٰہ کرتے ہیں نہ کبھی روحانی زندگی پاسکتے ہیں نہ ہی دیدار و معرفتِ الٰہی ان کے بارے میں سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں
وہ لوگ کتنے احمق ہیں جو دل نفس روح اور باطن کا علم نہیں رکھتے اور گوشت کے ایک لوتھڑے کو دل کے مقام سے بند کر کے تفکر کرتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ یہ ذکر قلبی ہے اور گوشت کے اس لوتھڑے کی دھڑکن کو دم کے ساتھ ملا کر سینے میں لاتے ہیں ا ور کہتے ہیں کہ یہ ذکر قربانی ہے اور گوشت کے اس لوتھڑے کو تفکر کی آنکھ کے سامنے رکھ کر کہتے ہیں کہ یہ ذکر نور حضور ہے اور اسی گوشت کے لوتھڑے کو تفکر سے مغزِ سر میں لے جاتے ہیں اور اسی کا نام ذکر سلطانی روحانی رکھتے ہیں۔ یہ تمام لوگ غلطی پر ہیں۔ یہ تمام وساوس اور خطراتِ شیطانی ہیں جو اللہ کی اصل راہ اور قرب سے دور کر دیتے ہیں

کلید التوحید کلاں

دل یہ نہیں جس کی جنبش تجھے شکم کے بائیں طرف معلوم ہوتی ہے بدن میں یہ حیوانی دل تو کفار’ منافق و مسلم سب کے پاس موجود ہے عین الفقر

میں حیران ہوتا ہوں اُن احمق اور سنگ دل لوگوں پر جو رات دن بلند آواز میں اَللّٰہُ ھُو اَللّٰہُ ھُو کرتے رہتے ہیں مگر اسمِ اَللّٰہُ ذات کی کنہہ کو نہیں جانتے اور رجعت کھا کر پریشان حال اہلِ بدعت ہو جاتے ہیں اور اُن کے سر میں خواہشاتِ نفسانی سمائی رہتی ہیں

کلید التوحید خورد

مادی دل سے ذکر کرنا باقی عبادات کی طرح جسم کی عبادت ہے روح کی زندگی کا اس سے کوئی تعلق نہیں اللہ کا قرب جسم نے نہیں بلکہ روح نے حاصل کرنا ہے گوشت کے لوتھڑے کا ذکر روح کوکوئی تقویت نہیں پہنچا سکتا کیونکہ روح جسم سے بہت بالا تر ہے البتہ روح کا عروج جسمانی اعمال کی درستی کا باعث ہے چنانچہ جسمانی دِل کا یہ ذکر نہ بندے کو ربّ سے ملاتا ہے نہ اس کا دیدار اور معرفت عطا کرتا ہے لہٰذا بالکل بے فائدہ ہے اصل ذکر سانسوں کے ذریعے کیا جانے والا ذکرِ اسمِ اَللّٰہُ ذات ہی ہے

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer