السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ کیا آپ میں یہ علامات موجود ہیں۔ اگر ہاں تو مکمل تشخیص کروائیں کے آپکے مسائل روحانی امراض کی وجہ سے تو نہیں۔۔
👈 . کیا آپ میں یہ علامات موجود ہیں؟
1 👈خواب ميں بیل اونٹ بھینس پیچھے لگے ھوں مارنے کے لیےآپ کے پیچھے
2 👈سانپ دیکھنا چھپکلی دیکھنا آپ کے پیچھے لگے ھوں نقصان پہنچانے کے لیے کے لیے.
3 👈کتا دیکھنا بلی دیکھنا کے پیچھے لگے ھیں مارنے کے لیے یا نقصان دینے کے لیے
4 👈اپنے آپ کو اونچی جگہ سے گرتے دیکھنا اونچی جگہ پر چھڑ رھا ھو پر چھڑ نیں پا رھا
5👈 اپنے آپ کو کسی جگہ پھنسے دیکھنا بند گلیوں میں دیکھنا جس کا راستہ نہ مل رھا ھو
6 👈کوئی کام دیکھنا کے میں کر سکتا ھوں پر وہ آپ سے ھو نہ رھا ھو
7 👈خون كے چھینٹے پڑنا گھر پر خون کے چھینٹے گرنا
8👈 گوشت آناگھر گوشت گرنا جانوروں کا گوشت پرندوں کا گوشت گرنا
9 👈 گھر کے اندر کپڑوں کا کٹنا جگہ جگہ سے خود بخود کپڑوں کا کٹنا
10👈 سر کے بال خود بخود کٹ جانا عورتوں کے یا مردوں کے بالوں کو کٹ لگ جانا
11👈 گھر کے اندر سے انجان سی سویاں ملنا
12 👈گھر کے اندر کسی پر پانی گرنا پانی کے چھنٹے پڑنا
13 👈نماز اذان قرآن سے دل تنگ ھونا اسلام کے بارے میں کفریا خیالات آنا نماز سے نفرت ھو جانا
14 👈ھر وقت یہ محسوس کرنا کہ کوی ساتھ ھے یا کوی آپ کو دیکھ رھا ھے۔
15 جسم میں سوئیاں چبھنا
16 سر کندھے اور آنکھیں بھاری رہنا
17 چھت پر کسی کے چلنے کی آوازیں آنا یا لیٹتے وقت لگنا کوئی ساتھ لیٹ رہا ہے یا آوازیں آنا
خواب میں پاخانہ گندگی دیکھنا۔
No comments:
Post a Comment