جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں :
1. قرض سے۔
(بخاری: 6368)
2. برے دوست سے۔
(طبرانی کبیر: 810)
3. بے بسی سے۔
(مسلم: 2722)
4.جہنم کے عذاب سے۔
(بخاری: 6368)
5. قبر کے عذاب سے۔
(ترمذی: 3503)
6. بُرے خاتمے سے۔
(بخاری: 6616)
7. بزدلی سے۔
(مسلم: 2722)
8. کنجوسی سے۔
(مسلم: 2722)
9. غم سے۔
( ترمذی: 3503)
10. مالداری کے شر سے۔
( مسلم: 2697)
11. فقر کے شر سے۔
(مسلم: 2697)
12. زیادہ بڑھاپے سے۔
[بخاری: 6368]
13. جہنم کی آزمائش سے۔
[بخاری: 6368]
14. قبر کی آزمائش سے۔
[بخاری: 6368]
15. شیطان مردود سے۔
[بخاری: 6115]
16. محتاجی کی آزمائش سے۔
[بخاری: 6368]
17. دجال کے فتنے سے۔
[بخاری: 6368]
18. زندگی اور موت کے فتنے سے۔
[بخاری: 6367]
19. نعمت کے زائل ہونے سے۔
[مسلم: 2739]
20. الله کی ناراضگی کے تمام کاموں سے۔
[مسلم: 2739]
21. عافیت کے پلٹ جانے سے۔
[مسلم: 2739]
22. ظلم کرنے اور ظلم ہونے پر۔
[نسائی: 5460]
23. ذلت سے۔
[نسائی: 5460]
24. اس علم سے جو فائدہ نہ دے۔
[ابن ماجہ: 3837]
25. اس دُعا سے جو سنی نہ جائے۔
[ابن ماجہ: 3837]
26. اس دل سے جو ڈرے نہیں۔
[ابن ماجہ: 3837]
27. اس نفس سے جو سیر نہ ہو۔
[ابن ماجہ: 3837]
28. بُرے اخلاق سے۔
[حاکم: 1949]
29. بُرے اعمال سے۔
[حاکم: 1949]
30. بُری خواہشات سے۔
[حاکم: 1949]
31. بُری بیماریوں سے۔
[حاکم: 1949]
32. آزمائش کی مشقت سے۔
[بخاری: 6616] کے
33. سماعت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
34. بصارت کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
35. زبان کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
36. دل کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
37. بری خواہش کے شر سے۔
[ابو داﺅد: 1551]
38. بد بختی لاحق ہونے سے۔
[بخاری: 6616]
39. دشمن کی خوشی سے۔
[بخاری: 6616]
40. اونچی جگہ سے گرنے سے۔
[نسائی: 5533]
41. کسی چیز کے نیچے آنے سے۔
[نسائی: 5533]
42. جلنے سے۔
[نسائی: 5533]
43. ڈوبنے سے۔
[نسائی: 5533]
44. موت کے وقت شیطان کے
بہکاوے سے۔ [نسائی: 5533]
45. برے دن سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
46. بری رات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
47. برے لمحات سے۔
[طبرانی کبیر: 810]
48. دشمن کے غلبہ سے۔
[نسائی: 5477]
49. ہر اس
No comments:
Post a Comment