حاجت پوری کرنے کیلئے جائز ہر طرح کی
حاجت کیلئے روزانہ نماز عشاءکے بعد قبلہ رخ بیٹھ کر ستر مرتبہ یہ پڑھے یَاحَیُّ یَاقَیُّومُ بِحَقِّ لَا اِلَہَ اِلَّا اَنتَ سُبحَانَکَ اِنِّی کُنتتُ مِنَ الظّٰالِمِینَ ہر ایک بار پڑھنے کے بعد بارگاہ الٰہی میں اپنا مطلب بیان کریںاس طرح ستر مرتبہ پڑھے40 روز پڑھے۔
اول و آخر درود پاک ضرور پڑھے
حاجت پوری کرنے کے لیے مجرب وظیفہ
No comments:
Post a Comment