GAIN FACE FAT INSTANTLY
#Face_Gain
اگر آپ کا چہرہ سوک گیا ہو منہ چوس گیا ہو، تو فیس گین (Face gain) کرنے کا آج میں آپ کو اک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جسے بچپن میں تقریباً سب نے استعمال کیا ہوگا۔
اس سے فوراً چہرہ موٹا شروع ہونا ہو جائے گا۔
ایک گلاس دودھ میں 20 گرام سابو دانہ ملا کر پکا لیں۔ یہ کھیر کی طرح بن جائے گا، 15 دن مسلسل استعمال سے فرق واضح طور پر نظر ائے گا۔
اور پتلا وجود بھی تندرست ہو جائے گا۔
*السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُۃ*
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
*استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ*
*"اچھی اُمید"* اور *"اچھاگمان"*
قدرت کی ايسى نعمتیں هیں جو انسان کو اپنے دامن ميں پناہ دے كر *"مايوسى كے سمندر"* ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں۔
*الله تعالی* ھم سب کا دامن خوشیوں سے بھر دے، اور اپنی تمام رحمتیں اور برکتیں نصیب فرمائے مایوسی کو امید اور تکلیف کو راحت میں بدل دے
آمیـــــــــــــن یارب العالمین
اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے
No comments:
Post a Comment