Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Thursday, July 9, 2020

بیری کے پتوں سے علاج // بیری کے پتوں سے نہانا


بیری کے پتوں سے نہاؤاورہرتکلیف سے نجات 
پاؤ
40بیری کے پتے لیں۔ ہربیری کے پتے پر 3بار یا 7بار یا 11بار آیت کریمہ اورکلمہ پڑھیں اورپھراس کو پانی میں ابالیں۔ پھر اس پانی سے نہا لیں۔ کچھ بار ایسا کریں۔ بہت واقعات ، مشاہدات ہیں۔ ایک واقعہ نہیں بہت واقعات ہیں۔ اس پانی سے جادو ٹوٹا، بندشیں ٹوٹیں اورنظربد ختم ہوئی۔ اثرات ختم ہوئے اور لاعلاج بیماریاں ختم ہوئیں۔ ایک انوکھا عمل ہے اور اس کے اندرانوکھا راز ہے۔ 
کیوں بیری کو نسبت سدرۃ المنتہیٰ کے ساتھ ہے۔
اس دن ایک صاحب میرے پاس آئے مجھ سے کہنے لگے کہ آپ نے جوبیری کے پتوں والا عمل بتایاتھا میں نے اس سے اوربڑے فائدے لیے میں نے کہا،کیاآپ نے توجادوجنات کیلئے بتایاتھا میں نے تواس کو ٹینشن میں آزمایا، بلڈپریشرمیں آزمایا، میں نے تواس کونظربدپرآزمایا اورمیں نے اس کو ایسے بچوں پہ آزمایا جوبچے سارے دن گھرمیں لڑتے رہتے تھے اورچیزیں توڑتے رہتے تھے ۔ اورکہا کہ اب تو عالم یہ ہے کہ میں اپنے علاقے میں بیری کے 
پتوں والا بابا مشہورہوگیاہوں ۔

اورکہتے ہیں کہ یہ دنیاکے سارے بیری کے پتے ختم کروادے گا 
مشہورہوگیاہوں۔ جس کو کوئی بھی تکلیف ہوتی ہے وہ جسمانی ہو روحانی ہووہ اولادکی ہو حتی کہ حاملہ کہتی ہے کہ بچہ اُلٹاہے میں کہتا ہوں اس کو بیری کے پتوں سے نہلاؤ ۔ کہنے لگا کہ کوئی کہتاہے حمل نہیں ہورہا میں کہتاہوں مسلسل اُسے بیری کے پتوں سے نہلاؤ۔ جوکوئی کہتاہے میرا فلاں زخم ہے اورخراب ہورہا ہے میں کہتاہوں اُسے بیری کے پتوں سے نہلاؤ ۔ کہاکہ مجھے ہیپاٹائٹس ہے ،شوگرہے ، کہابیری کے پتوں سے نہلاؤ۔ کہتاہوں میں سب کو اسی پہ کردیتاہوں۔ میں نے کہاتیراوجدان ہے اورتیرے وجدان پہ کام ہوجاتاہے اورواقعی ہوجاتاہے۔

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer