بے اولاد جوڑوں کے لیے مجرب وظیفہ
میرے بھائیو اور بہنوں
بے اولاد جوڑوں کیلئے میں ایک شاندار وظیفہ ارسال کررہا ہوں‘دعا ھے اللّٰہ تعالیٰ کی ذاتِ اقدس اس بہن بھائی کو اولاد نرینہ سے نوازے جو بھی یہ عمل کریں آمین یارب العالمین برحمتک استغیث یا ارحم الراحمین۔
روزانہ فجر کی نماز کے بعد سات مرتبہ چالیس دن تک پڑھنا ہے‘ انشاء اللہ اولاد پیدا ہوگی‘ آزمودہ وظیفہ ہے۔ وظیفہ یہ ہے
:۔
اول سات مرتبہ درود شریف‘ 7مرتبہ یہ استغفار اَسْتَغْفِرُ اللہَ الَّذِیْ لَا اِلٰہَ اِلَّا ھُوَالْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْہ۔
7 مرتبہ رَبِّ ھَبْ لِیْ مِنَ الصَّالِحِیْن۔ 7 مرتبہ رَبِّ ھَبْ لِی مِنْ لَّدُنْکَ ذُرِّیَّۃً طَیِّبَۃً اِنَّکَ سَمِیْعُ الدُّعَاءِ۔7 مرتبہ رَبَّنَاھَبْ لَنَا مِنْ اَزْوَاجِنَا وَ ذُرِّیٰتِنَا قُرَّۃَ اَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۔ 7 مرتبہ رَبِّ لَا تَذَرْنِی فَرْدًا وَّاَنْتَ خَیْرُ الْوَارِثِیْنَ۔ 7 مرتبہ رَبَّنَا اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَۃً وَّ فِی الْاٰخِرَۃِ حَسَنَۃً وَّقِنَا عَذَابَ النَّار۔7 مرتبہ درج بالا استغفار اور 7 مرتبہ درود شریف۔
No comments:
Post a Comment