Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Saturday, July 11, 2020

What is istabra? // استبراء کیا ھے


*استبراء کیا ھے ؟*

🍁👈🏻 *استبراء پیشاب کے مکمل خشک کرنے کو کہتے ھیں یہ واجب ھے*

♻️ *جس طرح  نماز میں کوئی واجب چھوٹ جاۓ تو نماز سجدہ سہو کے بنا مکمل نہی ھوتی ایسے ھی اگر پیشاب کرنے کے بعد اسکو مکمل خشک نہ کیا جاۓ تو طہارت کامل نہیں ھوتی* 

*طہارت کامل نہیں تو* 

*وضو کامل نہیں*

*وضو کامل نہیں*

*تو نماز نہیں ھوتی* 

💎💎💎

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا*:
                          میری امت کے اکثر لوگوں کی عبادتیں انکی طہارت کیوجہ سے منہ پر دے ماری جائیں گی اکثر عذاب قبر پیشاب کی بے احتیاطی کی وجہ سے ھوگا۔

💎💎💎

پرانے وقتوں میں لوگ خشک مٹی استعمال کرتے تھے پیشاب کو خشک کرنے کے لۓ۔ 
🔥  آج کل *% 95 فیصد* مرد و خواتین بنا خشک کۓ ھی پیشاب، جلد بازی میں پانی بہا کر کپڑے پہن لیتے ھیں وھی ناپاک پانی پھر کپڑوں کو لگتا ھے۔ 

🚰 کیونکہ پانی کی ٹوٹی بند کر بھی دیں تو تھوڑے  تھوڑے قطرے نکلتے رھتے ھیں کچھ وقت تک۔ یہی حال انسانی جسم کے Urinery Bladder کا ھے۔

📜  *پیشاب کی نالی جو کہ خواتین کی نسبت مردوں میں قدرے بڑی ھوتی ھے اسکے اندر کچھ قطرے رہ جاتے ھیں جیسے ھی مرد یا عورت کھڑے ھوتے ھیں تو Pelvic Muscles ریلیکس ھوتے ھیں اور پیشاب کے قطرے جو نالی میں تھے باھر کیطرف آتے ھیں، لہٰذا جلد بازی نہ کریں، فوراً کھڑے نا ھوں، اس بات کا یقین کر لیں کے آپکا مثانہ مکمل طور پر خالی ھو چکا ھے۔ نالی میں پھنسے قطرے نکالنے کے لۓ مصنوعی طور پر جان بوجھ کر کھانسی کریں اس سے مسلز ریلیکس ھوں گے اور بائیں پاوں پر زور دیں دو سے تین دفعہ، پھر ٹشو سے پیشاب خشک کر کے پانی استعمال کریں پھر دوبارہ ٹشو استعمال کر لیں تو بہتر، نہ کریں تو کوئی مضائقہ نہیں اب جو پانی کپڑے کو لگے گا وہ ناپاک نہیں ھو گا*۔

♨️ ھم سب کم وقت اور جلد بازی اسی معاملے میں کرتے ھیں، *جو بنیاد ھے روح کی پاکیزگی کی قلب کے سکون کی*۔ پھر کہاں سے عبادتوں میں لذت اور سکون آے جب طہارت ھی مکمل نہ ھو تو۔
🧻  آج کے دور میں *خشک مٹی کی جگہ سوفٹ ٹشو* استعمال کیا جا سکتا ھے

 🔊🔊 لیکن یاد رھے *پانی کا استعمال لازمی ھے* صرف ٹشو سے خشک کرنا ٹھیک  نہیں ھے۔

*اللہ تعالی فرماتا ھے* 
*أن اللّه يحب المتطه‍رين*

 بے شک اللہ طہارت کرنے والوں سے محبت کرتا ھے 

♻️ *یہی وجہ ھے کا ھماری خواتین بچے مرد عورت سب پریشانیوں میں مبتلا ھیں، جنات شیاطین کے لۓ پیشاب کی بو اور آمیزش والے پانی کا ایک قطرہ بھی کافی ھوتا ھے جس پر وہ سارا دن جادو پڑھ پڑھ انسان کے کانوں میں پھونکتے ھیں اور اسکی روح اور دل کو بیقرار رکھتے ھیں، غصہ حسد بغض ان سب کی جڑ کامل طہارت کا نہ ھونا ھے.*

👈🏻 *یہ معلومات ذیادہ سے ذیادہ زیادہ سے زیادہ لوگوں تک بھیجیں*

🍁💠💠🍁💠💠🍁

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer