ہر حاجت کا عظیم ترین وظیفہ
’یانَاصِرُ یاعَزِیٌزُ یامُغٌنِیُ یَاصَمَدُ‘ 111 مرتبہ یا جتنا ہو سکے اوّل آخر درود پاک ابرہیمی 3 یا 7 مرتبہ
فوائد:
دین اور دنیا میں ترقی ہو گی
اولیا کا قرب ملیے گا
عبادت میں دل لگے گا
سنت کی طرف رغبت ہو گی
ہر کام میں فتح و نصرت ملے گی
دشمنوں پر غلبہ رہے گا
رزق کے اسباب پیدا ہونگے
قرض سے جلد چھٹکارا ملے گا
بیٹیوں کے رشتے ملنے کے اسباب پیدا ہونگے.
اور بھی خود کے جائز مقصد کے لیے کر سکتے ہیں.
نماز کی پابندی شرت ہے.
مختصرعجیب وغریب فوائد حاصل ہونگے۔ انشا اللہ عزّوجل.
دعاؤں میں یاد رکھیں.
No comments:
Post a Comment