Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Thursday, July 9, 2020

‫ورم حلق،درد حلق،آواز کی بندش ،حلق کے بڑھے ہوئے غدود کا مجرب‬ // tonsillitis treatment




دردِ حلق
‫ورم حلق،درد حلق،آواز کی بندش ،حلق کے بڑھے ہوئے غدود کا مجرب‬





{اَوَلَمْ یَرَ الَّذِیْنَ کَفَرُوْٓا اَنَّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ کَانَتَا رَتْقًا فَفَتَقْنٰھُمَاط وَجَعَلْنَا مِنَ الْمَآئِ کُلَّ شَیْئٍ حَیٍّط اَفَلاَ یُؤْمِنُوْنَO}لَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَھِیَ رَمِیْمٌO قُلْ یُحْیِیْھَا الَّذِیْٓ اَنْشَاَھَآ اَوَّلَ مَرَّۃٍط وَھُوَ بِکُلِّ خَلْقٍ عَلِیْمُOنِ الَّذِیْ جَعَلَ لَکُمْ مِّنَ الشَّجَرِ الْاَخْضَرِ نَارًا فَاِذَآ اَنْتُمْ مِّنْہُ تُوْقِدُوْنَO اَوَلَیْسَ الَّذِیْ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ بِقٰدِرٍ عَلٰٓی اَنْ یَّخْلُقَ مِثْلَھُمْ ط بَلٰیق وَھُوَ الْخَلّٰقُ الْعَلِیْمُO اِنَّمَآ اَمْرُہٗٓ اِذَا اَرَادَ شَیْئًا اَنْ یَّقُوْلَ لَہٗ کُنْ فَیَکُوْنُO فَسُبْحٰنَ الَّذِیْ بِیَدِہٖ مَلَکُوْتُ کُلِّ شَیْئٍ وَّاِلَیْہِ تُرْجَعُوْنَO}3
اول آخر درود شریف اور اس آیت اکیس مرتبہ پڑھکر پانی مین دم کرے پلائے 

اور معوذتین چالس مرتبہ
کمینٹ میں اللہ لکھیں


ٹانسلز کی تکلیف رفع کرنے کا گھریلو نسخہ

“ٹانسلز” کی تکلیف کو کم کرنے کے لیے ایک آسان گھریلو نسخہ کچھ یوں بیان کرتے ہیں: “گرم پانی میں نمک ڈال کر غرارے کرنے سے ٹانسل، گلے میں درد اور سوجن میں فائدہ پہنچتا ہے۔ ٹانسل میں جب تک درد ہو، روزانہ غرارے کرتا رہنا چاہیے۔”

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer