لوگ کہتے ہیں کے ہمیں ایسا عمل بتاٸیں جس سے ہر قسم کی بندش اور رکاوٹ ختم ہوجاٸیں مثلا شادی ہوجاٸےکاروبار اچھا ہوجاٸے اپنا گھر مل جا ٸیں دشمن ہمیں بھول جاٸے گھر میں اتفاق پیدا ہوجاٸے بیماری ختم ہوجاٸے ان سب مساٸل کے حل کے لٸے میں آج آپ کو ایسا عمل بتانے جا رہا ہوں جو میرا کٸی دفعہ کا آزمودہ ہے اور جس جس کو میں نے یہ عمل بتایا ہے وہ اللہ کے فضل سے اس عمل کی بدولت اپنے مقصد میں کامیاب ہوا ہے عمل یہ ہے کہ 21 دن تک روزانہ سورہ فاتحہ کی آیت ۔۔ایاک نعبد وایاک نستعین۔۔۔ روزانہ 1100مرتبہ پڑھنی ہےاول آخر 11مرتبہدرود ابراھیمی کے ساتھ لیکن پڑھتے وقت اپنے ذھن کو بالکل اللہ کی طرف متوجہ کرنا ہے انشإاللہ آپ اس عمل کے کرنے کی وجہ سے اپنی مراد پالینگے اجازت عام ہے گیارہ بار درود پڑ کہ ھدیہ کر دیں
Monday, July 20, 2020
#foryoupage
Labels:Lable1,Lable2,Lable3,Lable4
#followme.
#likeforlike.
#like4like.
#follow4follow.
#followforfollow.
#f4f.,
#foryoupage
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Featured Post
what islam say about health issues
The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity what islam say about health issues ? Presenta...
No comments:
Post a Comment