Acne Treatment & Medication for Pimples, Blackheads
منہ پر دانے اب دوبارہ نہ ہونگے
تین چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی کو اگر ملا کر منہ کے دانوں پر لگایا جائے۔ بہتر ہے کہ رات سونے سے پہلے لگایا جائے اور صبح کو ہلکے گرم پانی سے منہ دھولیا جائے۔ اس کے روزانہ استعمال سے دو ہفتے کے اندر تمام دانے منہ سے صاف ہوجائیں گے۔
No comments:
Post a Comment