حب کے لئے اللہ الصمد میں بہت زیادہ تاثیر ہے
۔کیونکہ یہ اسم اعظم بھی ہے
اور اس کے پڑھنے سے تمام مئوکلات علوی و سفلی آپ کا کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ دنیا کا ہر کام اللہ الصمد سے کیا جا سکتا ہے اللہ کے فضل سے۔ لیکن حب کے لئے تو اس میں کمال درجہ کی تاثیر ہے۔پتھر کو بھی موم بنا دیتا ہے۔اس کا وظیفہ درج کرنے سے پہلے بتانا ضروری ہے کہ ہر حال میں آپ کا مقصد جائز ہو۔کسی بھی گناہ کئ لے کروگے تو وقت کے ساتھ ساتھ آپ خود بھی برباد ہونگے۔ یہ عوظیفہ ان کے لئے آب حیات ہے۔جس عورت کا خاوند دوسروں کے پیچھے پڑا ہو اور اپنی بیوی کی طرف توجہ نہیں کرتا یا بیوی کو اپنے میکے بھیجا ہو یا طلاق کی دھمکیا دے رہا ہو یا کوئی عورت اپنے بچوں اور خاودن سے بیزاری کا اظہار کر رہ ہو اور خاوند چاہتا ہو کہ وہ ٹھیک ہو جائے۔ایسے اگر کہیں آپ نے رشتہ کیا تھا ور اب جہاں پر آپ نے رشتہ کیا ہے وہ رشتہ دینے سے انکار کر رہے ہیں۔ یا کسی نے آپ کو محبت کے جال میں پھنسایا تھا کہ شادی کرونگا اور اب جان چھڑارہاہے۔یا کسی کے ساتھ شادی کرنے کے لئے تعلق قائم کیا تھا اور اب وہ انکار کر رہا ہے۔ وغیرہ ایسے تمام کاموں کے لئے یہ وظیفہ آب حیات ہے۔اس کا طریقہ سمجھ لیں تاکہ بعد کوئی شکایت نہ کریے کہ اس میں تو اثر نہیں۔ایک مقصد جائز ہو۔جگہ اور ٹائم کی پابندی ہو۔پاک کپڑے پہنے ہوں ۔منہ میں چینی رکھی ہو تاکہ اس کی مٹھاس آپ کو محسوس ہو۔تصور میں صرف مطلوب ہو پڑھتے وقت۔ اگر کوئی خیال آئے تو وہ اس سے جان چھڑا کر فوراً مطلوب کا تصور پختہ قائم رکھیں۔اور پاس اچھی خوشبو والی اگربتی بھی جلا لیا کریں یہ عمل 11 دن تک جاری رکھیں۔اگر ان تمام باتوں کا آپ نے خیال رکھا تو بڑے سے بڑا انسان بھی انشاء اللہ قدموں میں ہوگا عمل کچھ اسطرح ہے کہ روزانہ 11 دن تک ایک جگہ اور ایک ہی وقت پر 1100 بار اللہ الصمد مطلوب کے تصور سے پڑھیں ۔اول آخر 11 ۔11 بار دورد ابراھیمی۔
جائز شادی نکاح کے لیے عمل کی اجازت ہے اگر غلط نیت سے کرے گا بہت نقصان اٹھاۓ گے
کمنٹ میں سبحان اللہ لکھ دیں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر اجازت ہو جاۓ گی
No comments:
Post a Comment