مرض پہچاننے کا طریقہ
مریض کا رات کا پہنا ہوا یا اوڑھا ہوا کپڑا لیکر ناپے اور اس پر تین مرتبہ سورہ فاتحہ اور تین مرتبہ آیۃ الکرسی اور ایک مرتبہ( سورہ صافّات کی) والصّٰفّٰتِ صَفّاً سے مِن طِینِِ لّازِب تک اور ایک مرتبہ سورہ جن کی قُل اُوحِیَ اِلَیَّ سے عَلیٰ اللّٰہِ شَطَطاً تک اور ایک مرتبہ قل اعوذ برب الفلق مکمل اور ایک مرتبہ قل اعوذ برب الناس مکمل پڑھ کر کپڑے پر دم کریں اور اس کو ناپے اگر کپڑا بڑھ جائے تو شیطانی اثر ہے اور اگر گھٹ جائے تو جن یا جادو کا اثر ہے اگر نہ بڑھے اور نہ ہی گھٹے تو بدنی مرض ہیں
No comments:
Post a Comment