Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Sunday, June 21, 2020

عصر کی نماز کے بعد 11 دفعہ یہ پڑھ لیں آزمودہ وظیفہ

عصر کی نماز کے بعد 11 دفعہ یہ پڑھ لیں آزمودہ وظیفہ

شیطانی جادو کیا ہوتا ہے یہ شیطانی جادوہی ہوتا ہے کہ آنکھ کے سامنے پردے آجاتے ہیں پھرحرام میں مزہ آتا ہے حلال اچھا نہی ہے لگتا یہ شیطانی جادو ہی ہوتا ہے جو ساری ساری رات انٹرنیٹ کی گندگی میں بیٹھائی رکھتا ہے انسان کو یہ شیطانی جادوہی ہوتا ہے جوانسان کونمازکےنزدیک نہی ہے جانے دیتا یہ شیطانی جادوہی ہے جونیکیوں سے دورکردیتا ہےاورآنکھوں میں پردے ڈال دیتا ہے یہ شیطانی جادوہی ہوتا ہےکہ اس کا دل گناہ میں مچلتا ہے نافرمانی میں مچلتا ہےاوراس کی وجہ سے ہی اچھے دوست اچھے نہی ہے اس کو گناہوں میں ڈوبے ہوئے دوست بہت اچھے لگتے ہیں یاد رکھئیے گا یہ جادو رحمان لفظ کی وجہ سے ٹوٹ جائے گا وہ شیطانی جادوہونفس اورشیطان کا جادویا وہ انسانی جادوہوکالا جادویا کسی انداز کا جادوہو وہ ٹوٹ جاتا ہے ہمارے سارے کام حتہ کے آخری وقت میں کلمہ اورکلمے کے بعد اگلی منزل ہےاس کی رضا اگلی منزل ہے جنت وہ بھی رحمت سے ملے گی جب سارے کام رحمت سے ہوتے ہیں اس رحمان نے اپنی رحمت کو اپنے نام رحمان میں ڈال دیا ہے جب بندہ یا رحمان کہتا ہے یا پھر﷽ کہتا ہے جب بندہ یا رحمان کہتا ہے توایک پل میں اس کی رحمت لفظ رحمان کے ساتھ جرجاتی ہے . اور انسان پر اللہ کی رحمت نچھاورہوجاتی ہے .

عصر کا وقت ایک تبدیلی کا وقت ہوتا ہے ایک نظام بدلتا ہے کسی بھی جادو سے چھٹکاراحاصل کرنے کے لئے عصرکی نمازکے بعد 11 باریارحمان یارحمان پڑھنے سے جادو ٹونا ختم ہوجاتا ہے اس عمل کو سچے دل سے اوراللہ پربھروسہ رکھ کرکرنا ہے آج کا عمل اچھا لگا ہو تو لائک اورشیئرظرورکریں جو جادوکی بیماری میں ہو تو وہ اس کا علاج جادو سے نہ کرے کیونکہ شر برائی کے ساتھ ختم نہیں ہوتی اور نہ کفر کفر کے ساتھ ختم ہوتا ہے بلکہ شر اور برائی خیر اور بھلائی سے ختم ہوتی ہے. تو اسی لئے جب نبیصلی اللہ علیہ وسلم سے نشرہ یعنی جادو کے خاتمہ کے لئے منتر وغیرہ پڑھنے کے متعلق پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا (یہ شیطانی عمل ہے) اور حدیث میں جس نشرہ کا ذکر کیا گیا ہے وہ جادو والے مریض سے جادو کو جادو کے ذریعے ختم کرنے کو کہتے ہیں. لیکن اگر یہ علاج قرآن کریم اور جائز دواؤں اور شرعی اور اچھے دم کے ساتھ کیا جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں اور اگر جادو سے ہو تو یہ جائز نہیں جیسا کہ ذکر کیا گیا ہے کیونکہ جادو شیطانوں کی عبادت ہے. تو جادوگر اس وقت تک جادو نہ تو کرسکتا ہے اور نہ ہی اسے سیکھ سکتا ہے جب تک وہ انکی عبادت نہ کرے اور شیطانوں کی خدمت نہ کر لے اور ان چیزوں کے ساتھ انکا تقرب حاصل نہ کرلے جو وہ چاہتے ہیں تو اسکے بعد اسے وہ اشیاء سکھاتے ہیں جس سے جادو ہوتا ہے. لیکن الحمدللہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ جادو کیے گئے شخص کا علاج قرات قرآن اور شرعی تعویذات (یعنی شرعی دم وغیرہ جن میں پناہ کا ذکر ہے) اور جائز دواؤوں کے ساتھ کیا جائے جس طرح کہ ڈاکٹر دوسرے امراض کے مریضوں کا علاج کرتے ہیں تو اس سے یہ لازم نہیں کہ شفا لازمی ملے کیونکہ ہر مریض کو شفا نہیں ملتی.اگر مریض کی موت نہ آئی ہو تو اس کا علاج ہوتا ہے اور اسے شفا نصیب ہوتی ہے.

اور بعض اوقات وہ اسی مرض میں فوت ہوجاتا ہے اگرچہ اسے کسی ماہر سے ماہر اور کسی سپیشلیسٹ ڈاکٹر کے پاس ہی کیوں نہ لے جائیں تو جب موت آچکی ہو نہ تو علاج کام آتا ہے اور نہ ہی دوا کسی کام آتی ہے. فرمان ربانی ہے: “اور جب کسی کا وقت مقررہ آجاتا ہے تو اسے اللہ تعالی ہر گز مہلت نہیں دیتا” اور فرمان نبویصلی اللہ علیہ وسلم ہے (اللہ تعالی نے کوئی بیماری نہیں اتاری مگر اس کی دوا بھی اتاری ہے تو اسے جس نے معلوم کرلیا اسے علم ہوگیا اور جو اس سے جاہل رہا وہ اس سے جاہل ہے.) اور جادو کے شرعی علاج میں سے یہ بھی ہے کہ اس کا علاج قرآن پڑھ کر کیا جائے. جادو والے مریض پر قرآن کی سب سے عظیم سورت فاتحہ بار بار پڑھی جائے. تو اگر پڑھنے والا صالح اور مومن اور جانتا ہو کہ ہر چیز اللہ تعالی کے فیصلے اور تقدیر سے ہوتی ہے اور اللہ سبحانہ وتعالی سب معاملات کو چلانے والا ہے اور جب وہ کسی چیز کو کہتا ہے کہ ہوجا تو ہوجاتی ہے تو اگر یہ قرآت ایمان تقوی اور اخلاص کے ساتھ پڑھی جائے اور قاری اسے بار بار پڑھے تو جادو زائل ہوجائے گا اور مریض اللہ تعالی کے حکم سے شفایاب ہوگا.


No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer