Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Sunday, June 21, 2020

ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی

جو آپ کو زندگی میں بہت کام آئے گا . اور ایک چھوٹا سا عمل ہے جس سے ہزاروں حاجات انشاء اللہ پوری ہو جائیں گی

اللہ کے ناموں کے اندر بہت بڑی طاقت ہے.اور بہت بڑی برقت ہے.اللہ کا ایک نام ہے جس کی برقت سے پوری کائنات کا وجود قائم ہے . جب اللہ کا نام نہ رہے گا تو سب کچھ ختم ہو جائے گا دنیا میں کچھ بھی باقی نہیں رہے گا . آپ ۖ نے فرمایا جب تک لآ اِلہ اِلا اللہ محمد رسول اللہِ کہنے والا دنیا میں ایک آدمی بھی موجود ہو گا تو یہ نظام کا مکمل ویڈیودیکھنے کے لیے نیچے ویڈیوپرکلک کریںکائنات موجود رہے گا .اللہ پاک بہت برقت والے اور طاقت والے ہیں . دوسرا رحمان کا نام یہ اللہ کا صفاتی نام ہے اور اللہ کے صفاتی نام بہت ہیں .یا اللہ یا رحمن یہ دو نام اتنی عظمت والے ہیں اتنی برقت والے ہیںاگر رات کو سونے سے پہلے ان ناموں کو پڑھ لیںپڑھنے کی تعداد کوئی بھی نہیں ہے

جتنا آپ پڑھ سکو .وضو کر کے اپنے بستر پے پڑھنا ہے اور یاد رکھیں آپ کا بستر بھی پاک ہونا چاہیے جسم کا پاک ہونا ظروری ہے اور بستر بھی پاک ہو آپ اپنے بستر پر لیٹ کر یا اللہ یا رحمن اللہ کے یہ نام پڑھنے ہیں اس کی کوئی تعداد نہیں جتنا آپ سے پڑھ سکیںآپ نے پڑھنا ہے . لیکن کم از کم ایک ہزار مرتبہ آپ لازم پڑھیں.اول آخر درود شریف لازم پڑھیں.اللہ کے یہ صفاتی نام پڑھتے ہوئے اللہ کے ان ناموں کا زکر کرتے ہوئے آپ کی کوئی بھی حاجت ہو گی اس کا تصور آپ اپنے زہن میں رکھنا ہے

.انشا ء اللہ آپ کی جائز ظروریات آپ کی حاجت لازم پوری ہو گی . اگر آپ کسی پریشانی میں پر گئے ہیں تو انشا ء اللہ آپ یہ وظیفہ کریں گے تواللہ تعالی آپ کی پریشانی کو دور کر دے گا .ویسے بھی دوستو اللہ کا زکر کرنے سے دل کو سکون ملتا ہے آپ اللہ کے یہ نام لازم پڑھ کر سویا کریں اگر ہماری وظیفہ اچھا لگا ہو تو لازم لائک کریں اور شیئر بھی

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer