Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Sunday, June 21, 2020

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشا

قرض چاہےایک روپیہ ہویاایک کروڑ بعدنمازعشا


آج ہم آپ کےلئےایک ایسا خاص وظیفہ لے کرآئے ہیں ایک بہت ہی مجرب وظیفہ لے کرآئے ہیں جوان لوگوں کےلئے ہے جوقرضوں میں ڈوبے ہوئے ہیں اورجن کواس کی سخت ظرورت ہےآج آپ کوایک ایساوظیفہ بتائیں گے جس کوکرنے سے انشاءاللہ آپ کا قرض اداہوجائےگا یہ ظیفہ مجرب بھی ہے اوربہت آسان بھی ہےاس وظیفہ کو جاننے کے لئےآپ کوآخرتک پڑھنا ہو گا . جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں قرض لینے والے سے وہم وعدہ کرتے ہیں کہ اتنی دیرتک ہم قرض لٹا دیں گےتوآپ کوشش کیا کریں کہ جومدت مقررکی ہوتی ہے اس کے دورانیے کے اندراندرآپ اس قرض کولٹا دیں .

لیکن قرض دینےکی جب باری ہوتی ہےتوقرض ہم سے لیٹ ہوجاتا ہے جس کی بدولت کافی پریشانیاں وجود میں آتی ہیں بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ بات لڑائی جگڑے تک پہنچ جاتی ہے. اس کے ساتھ جوقرض دینے والا ہوتا ہے

اسے بھی چاہیے کہ صبر تحمل سے کام لے کیونکہ آپ جب کیسی کو قرض دیتے ہیں توآپ کو پتا ہونا چاہیے کہ اس سے آپ کو صرف دنیاوی فائدہ نہیں ہے ہوتا اس سے ایک دوسرے کہ دل میں اعتباربڑھے گا اوراس کے ساتھ ساتھ جب آپ قرض ادا کریں گے جب تک مقروض کے پاس رہے گا اتنے ہی دن آپ کو اس قرض کے برابر ثواب ملتا رہے گا یعنی کہ جب آپ کسی کو قرض دیتے ہیں اور جب تک وہ لینے والا قرض آپ کو قرض ادا نہیں ہے کرتا تب تک آپ کے نامہ اعمال میں ثواب لکھ دیا جاتا ہے اس لئے آپ بھی صبرسے کام لیا کریں جب ہم کسی سے قرض لیتے ہیں اورمرنے سے پہلے اس کو ادا نہ کیا جائے تو یہ ایک بہت برا بوجھ ہوجاتا ہے جس کا ہم کو آخرت میں حساب دینا پرے گا اس لئے بہتر ہے کہ آپ ایسے کام ہی نہ کروکے آپ کو قرض لینے کی ظرورت پرے اوراگر کسی سے قرض لیتے بھی ہیں تواس کووقت پرادا کردیا کریں. اب ہم چلتے ہیں آج کے وظیفے کی طرف ناظرین آپ سے گزارش ہے کہ اس وظیفہ کو دھیان سے پڑھ لیں تاکہ آپ کو بعد میں کسی بھی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ کرنا پرے آپ کو سب کچھ پڑھنے سے ہی سمجھ آجائے. ناظرین آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ نمازعشا کے بعد آپ نے قبلہ روح ہوکر بیٹھ جانا ہے اور 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے اور یہ درود وہی ہے جو نمازمیں بھی پڑھاجاتا ہے 11 باردرود ابراہیمی پڑھنے کے بعد آپ نے سورہ نصریہ آپ کو پارہ نمبر تیس میں ملے گی اس کو آپ نے پڑھ لینا ہے آپ نے اس سورہ کو پڑھنا ہے 41 مرتبہ آپ نے عشا کی ہی نماز کے بعد پڑھنا ہے اور جب آپ یہ وظیفہ کریں

تواس کوآپ نے 41 دن کی نیت سے آپ نے یہ عمل شروع کرنا ہے عشا کی نماز کے بعد 41 مرتبہ یہ سورہ پڑھنی ہے اوراول آخر 11 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے توانشاء اللہ جب آپ یہ وظیفہ کریں گے اس عمل کی برقت سے آپ کے سر پے جتنا بھی قرض ہو گا انشاء اللہ اس عمل سے ادا ہو جائے گا . تو ناظرین یہ آج کا وظیفہ تھا جوآپ کو بتانا تھا اس وظیفے کی ہرکسی کو اجازت ہے کسی سے اجازت لینے کی نہی ہے ظرورت کوئی بھی یہ وظیفہ کرسکتا ہے. خواتین جو کہ اس عمل کو 41 دن تک مسلسل نہیں ہے کرسکتی توآپ جودن آپ کے رہ جائیں آپ ان کو بعد میں پورا کرلیں لیکن آپ نے یہ عمل 41 دن تک کرنا ہے. اورانشاء اللہ اس عمل کی برقت سے آپ کے اوپرجتنا بھی قرض ہوگا اللہ پاک ادا کرنے میں آپ کی غیبی مدد فرمائیں گے تو ناظرین آج کے اس عمل کو صدقہ جاریا سمجھ کرزیادہ سے زیادہ شیئرکریں

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer