*جادوگر کا پتا لگانے کا عمل*
یہ معلوم کرنے کے لئے کہ کون جادو کر رہا ہے اور کونسا رشتہ دار ملوث ہے
اور چھوٹے اور *کمزور* جادوگر کو *سلب* کرنے کا عمل ......باذن اللّه تعالیٰ
درود ابراہیمی 11 بار
سورہ الزلزال بار 11
درود ابراہیمی 11 بار
اس کے بعد 33 بار سورہ توبہ کی آخری دو آیات ..
یہ سارا عمل رات کو سونے سے پہلے پڑھیں .
کمزور مریض حضرات نا پڑھیں .
سورہ الزلزال 11 بار سے زیادہ نہیں پڑھنی ورنہ جادو کروانے والے کو ہارٹ اٹیک ہو سکتا ہے .
یہ عمل نقصان پہچانے کی نیت سے ناں پڑھیں .
خواب کے ذریعے اللّه تعالیٰ سارا معاملہ دیکھا ديں گے.تین سے گیارہ دن تک پڑھیں .
آزموده ہے.
No comments:
Post a Comment