جائز مقصد کے حصول کا وظیفہ
ناظرین کرام جائز مقصد کیلئے بہت نایاب وظیفہ پیش کررہاہو ایک بار ضرور کرے ان شاءاللہ بہت فائدہ ہوگا اور جس مراد کیلئے یہ وظیفہ کیا جائے ایک نا ایک دن اللہ رب العزت ضرور پورا کردیتا ہے بس یقین کامل ہونا چاہئے،
طریقہ استعمال
نیچھے والے وظیفے کو جمعہ کے نماز کے بعد بیٹھ کر پڑھنا ہے اور آخر میں آپنے مقصد کیلئے اللہ تعالی سے دعا کردے ان شاءاللہ جائز جو بھی مقصد ہوگا پورا ہوگا عمل کرتے وقت با وضو بیٹھ کر عمل کرلے اور کسی سے بات کئے بغیر وظیفہ کو سرانجام دے۔
Surah al-Wāqi‘ah 7 times
Surah al-Fātihah 7 times
Surah al-Layl 7 times
Surah ar-Rahmān 1 time
Darood ibrahimi 11 times
BISMILLAH 11 times
No comments:
Post a Comment