Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Monday, May 18, 2020

نظر بد کی کچھ خاص علامات / نظر بد کا علاج بھت ھی آسان طریقہ /Powerful Ruqyah DUA Against Bad Evil Eye




نظربد ایک خطراناک چیز ہے جو جادو اور جنات سے بی زیادہ اپنا اثر دکھاتی ھے نظر بد انسان کو قبر تک لے جاتی ھے ہر کام سے انسان کو ناکارہ بنادیتی ہے اور یے اگر دیکھا جائے تو ھر انسان نظر بد کا شکار ھوتا ھے اکثر حاسدین لوگ جو دوسرون کی خوشیوں سے جلتے ھین وھی لوگ ھی نظرلگاتے ھین اور کسی کو آسیب کی طرف سے نظربد لگ جاتی ھے اور لوگ اس طرف توجہ ھی نھین دیتے بلکے یے سمجھتے ھین کے ان کے اوپر کسی کالا جادو یا سفلی جادو کا اثرات ھے اور وہ اکثر جعلی عاملوں کے چکر مین پھس جاتا ھے ‎:-)‎‏ نظر بد کی مین آپ کو کچھ نشانیان بتاتا ھوں آپ لوگوں کی آسانی کے لیئے ‎:-)‎

نظر بد کی کچھ خاص علامات چھرے پر داغ دھبوں کے نشان چھرے کی رنگت کا زرد ھونا بات بات پر غصہ کرنا بات کرتے وقت چھرے کا رنگ بدل جانا جسم پر کسی خاص جگہ پر سرخ نشانات کا ھونا یے اکثر نظر بد کی علامتین ھوتی ھین ‏‎:-)
نظر بد کا علاج بھت ھی آسان طریقہ جو آپ لوگ خود بی کر سکتے ھو :: 

اول و آخر تین بار درود ابرھیم سورت فاتح تین بار چارقل شریف کو سات مرتبہ آیت الکرسی 7 مرتبہ پڑھ کر خود پر دم کرو اور آدھا گلاس پانی پر دم کرکے پانی پیئو اس عمل کو صبح اور شام کو کرنا ہے 7 دن تک انشاءاللہ
 آپ کے اوپر ھر قسم کی نظربد کا اثرات ختم ھوگا یے عمل میرا اپنا آزمودہ ھے اس عمل کو بدھ جمعرات جمعہ کے دن کر سکتے ھو کسی عطارد کی ساعت مین ‏‎ ‎

No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer