Islamic Health Insights is a blog dedicated to providing valuable information on the intersection of Islamic teachings and modern healthcare. Our mission is to educate and empower individuals to make informed decisions about their health and well-being based on the principles of Islam. We cover a wide range of topics related to Islamic health, including nutrition, mental health, natural remedies, and more. Our team of writers and experts is passionate about sharing their knowledge.

Header Ad

Saturday, May 16, 2020

Kisi ko Apny Tabey Taskeer Krney Ka Mujarb Amal



تسخیر کائنات کا نہایت آزمودہ اور مجرب عمل جسے چاہو اپنے تابع کر لو

Kisi ko Apny Tabey Taskeer Krney Ka Mujarb Amal

اعوزوباللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرتہ روحانی وظائف میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللہ تعالی سے دعا ہے  کہ آپ ہمیشہ خوشحال رہیں اور ہنستے اور مسکراتے رہیں آمین یارب  اللعالمین اور آجکا جو ہمارا وظیفہ ہے وہ بھی محبت کے حوالے سے ہے اور  مشہور ہے کہ تسخیر خلائق یعنی کہ اللہ تعالی کی مخلوقات کو تابع کرنا تابع کرنے کا مقصد یہ نہیں ہے کہ آپ اللہ تعالی کے تمام مخلوقات کو تابع کرلیں گے اور جیسا کہیں گے ویسا مان لیا جائے گاآپکا حکم اور آپ بادشاہ بن بیٹھیں گے اور جو بھی آپ کی مرضی ہوگی آپ کام لیتے رہیں گے ایسا ہرگز نہیں ہے۔
تسخیر خلائق کا مطلب ہے  کہ اس عمل کے کرنے کے بعد یہ ضروری نہیں ہے کہ آپ جس سے محبت کرتے ہیں یا جس سے نہیں کرتے تمام لوگ چاہے آپ کے دوست ہیں یا دشمن ہیں یا کسے اور مخلوق سے ہیں اللہ پاک کی اور بھی بہت سی مخلوقات ہیں اس عمل سے ان مخلوقات میں ایس رجحان پیدا ہوجائے گا چاہے انسان ہیں چاہے جنات ہیں کوئی بھی ایسا رجحان پیدا ہو جائے گا کہ وہ آپ کے تابع ہو جائیں گے اور  آپ سے پیار کریں گے آپ جہاں بیٹھیں گے اردگرد اللہ تعالی کی مخلوقات ہی مخلوقات نظر آئیں گی یعنی کہ آپ سے محبت ہو جا ئے گی اور جب آپ سے محبت ہوجائے گی تب آپ ان سے کام لے بھی سکتے ہیں کام نکلوا بھی سکتے ہیں وہ آپ کا اپنا طریقہ ہے کہ آپ کس طرح سے  اپنے اس عمل سے فائدہ اٹھاتے ہیں اس عمل سے  خلائق کو تسخیر کرتے ہیں اور اپنے قابو میں لیتے ہیں ۔
وہ آپ کا مقصد ہے اور وہ عمل بہت ہی آسان ہے گھبرانے کی بالکل بات نہیں ہے آپ نے روزانہ 130 بار یہ اسم پڑھنا ہے اور اس اسم کی تلاوت کرنی ہے یہ اسم " یا مستطیع" اسی طرح آپ نے پڑھنا ہے اور 130 بار پڑھنا ہے قارین کرام بہت ہی آسان عمل ہے اور آزمودہ  عمل میں سے ہے انشاء اللہ تعالی اس عمل کے کرنے کے بعد آپ کو ضرور فائدہ ہوگا اور آپ کے فیڈ بیک کا ہمیں شدت سے انتظار رہے گا ہماری طرف سے اس عمل کی آپکو مکمل اجازت ہے معزز قارین کرام  روحانی وظائف  آپ کی اپنی ویب سائیٹ ہے اور بہت ہی بہترین ویب سائیٹ ہے انشاء اللہ تعالیٰ ہماری کوشش ہے کہ ہم اس سلسلے کو آگے تک لیکر جائیں لیکن اس کے لیے آپ کا ساتھ جو ہے وہ ضروری ہے آپ لوگوں کا ساتھ کیسا ہے وہ میں آپکو بتا دیتا ہوں ہمارے ان وظایف اور عملیات کو کوئی ہندو وغیرہ نہیں پڑھتے نہ ہی کوئی غیر مسلم آپ لوگ پڑھتے ہیں آپ لوگ مسلمان ہیں الحمد اللہ آپ لوگ اچھی خاصی تعلیم اور علم رکھتے ہیں آپ ہماری پوسٹ کو لازمی دوسروں کے ساتھ شئر کیا کریں تاکہ اور لوگ بھی اس سے فائدہ حاصل کر سکیں یہ ہے آپ لوگوں کا ساتھ  اگر آپ لوگ ساتھ نہیں دیں گے اگر آپ لوگ ہماری حوصلہ افزائی نہیں کریں گے ہماری پوسٹ کو لائک اور شئر نہیں کریں گے تو ہم کب تک آپ لوگوں تک وظائف کو پہنچاتے رہیں گے تو آپ دوستوں سے آپ بھائیوں سے بہنوں سے گزارش ہے کہ جو لوگ بھی ہماری اس پوسٹ پر آئیں وہ دوسرے لوگوں تک بھی اسے لازمی پہنچانے کی کوشش کریں اللہ پاک سب کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے اور سب کی پریشانیوں کو دور کرئے آمین شکریہ!


No comments:

Post a Comment

Featured Post

what islam say about health issues

The Islamic Point of view on Well-being: An All encompassing Way to deal with Prosperity   what islam say about health issues ? Presenta...

Blog Archive

Ad footer